dingo – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈنگو۔ آسٹریلوی نیم پالتو کُتَا۔ زردی مائل بُھورے بال ہوتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈینگو ۔ آسٹریلیا کا جنگلی یا نیم پالتو کتا ۔ اس کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ قد تقریبا ۵۰ سینٹی میٹر ۔ کان کھڑے اور نوکدار ۔ دم پھولی ہوئی روئیں دار چھوٹے چھوٹے غول بنا کر رہتا اور کنگرو ۔ بھیڑ وغیرہ کا شکار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu