English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diminishment Noun تقلیل۔ تخفیف۔ کمی۔ اختصار۔ کوتاہی۔
Dimintion Noun تخفیف ، کمی
Diminuendo Verb ( ہدایت موسیقی ) آواز کو تدریجاً دھیرے کرو کی ہدایت دینا ۔ ہولے ہولے ۔ آہستہ آہستہ ۔
Diminuendu Noun موسیقی کا ایسا ٹکڑا ۔ مدھم سُر بمقابلہ اونچا سُر ۔
Diminution Noun گھاٹا ۔ زوال ۔ کمی ۔
Diminutival Adjective تصغیری ۔ ذرا سا ۔ چھوٹا سا ۔ ننھا سا ۔
Diminutive Adjective چھوٹا سا ۔ ننھا سا ۔
Diminutive suffix Noun کوئی تصغیری لفظ یا لاحقہ ۔
Diminutively Adverb تصغیری طور پر۔ تصغیر کے لحاظ سے۔
Diminutiveness Noun تَصغیریت۔ بہت چھوٹا ہونے کی کیفیّت۔
Dimissorial Noun پروانہ روانگی۔ پادری کی نقلِ مکانی کا اِجازت نامہ۔
Dimissory Noun اسقف کا خط جس میں کشیش کو ایک تعلقہ سے معطل کر کے دوسرے تعلقہ کے لئے سفارش کی گئے ہو ۔ اسقف کا خط جس میں حامل رقعہ کو پادری کے عہدے پر معمور کرنے کی سفارش کی گئی ہو ۔
Dimity Adjective ابھرواں دھاریاں اور گل بوٹے والا ( موٹا سوتی کپڑا ) ۔
Dimly Adverb غیر واضع طور پر۔ دھندلے طور سے۔ مدھّم طور پر۔
Dimm Noun ڈی آئی ایم ایم ۔ ڈوول ان لائن میموری ماڈیول کا مخفف ۔ میموری بورڈ کی ایک قسم جو سرکٹ بورڈ پر لگی ریم چپس پر مبنی ہوتا ہے ۔ یہ عام استعمال میں آنے والی سم ایس آئی ایم ایم ۔ سنگل ان لائن میموری ماڈیول سے مشابہ ہیں ۔
Dimmed Verb مدھم کیا ۔
Dimmer Noun مَدھّم گر۔ مدھم کرنے والا شخص۔ نظام روشنی میں ایک ایسی مُقّوی ترکیب جس کی مدد سے روشنی کی مقدار میں بتدریج کمی بیشی مُمکن ہوتی ہے۔
Dimming Adjective دھند ۔ پسيں حس کا تاخر جس ميں تظليلی سطح کی شدت کم ہوتی ہے ۔
Dimmish Adjective دُھند لاسا ۔ اوس کے مُتعلِق ۔ دُھند جیسا ۔
Dimmy Adjective کم و بیش دھندلا ۔
Dimness Noun مدھم پن۔ دُھندلا پن۔ تِیرگی۔ دھیما پن۔ نیم تاریکی۔
Dimolecular Noun, Adjective دو سالمی یا دو مالیکیولی ۔ دو سالموں سے مُتَعلِّق ۔
Dimolecular reaciton Noun تعامُل ۔ ایسا تعامُل جِس میں دو سالمے شریک ہوں اور اِن میں تغیر پیدا ہو ۔
Dimorph Noun دو شکلا ۔ دوشکلی ۔ دو صورتہ ۔
Dimorphic Noun دو شکلہ ۔ جِس میں دو شکایت کی خصُوصیت پائی جاۓ ۔
Dimorphic 1bioldiscribing an organism that exists in two clearly defined forms or morphs sexual dimorphism in humans and many other animal species is an example chemhaving two srystalline forms
Dimorphic fungus Noun خمیر
Dimorphism Noun دو شکلیت۔ دو شکلی۔ ایک ہی پودے کی دو شکلیں۔
Dimorphium Adjective ڈائی مورفیئم ۔ دو شکلیت ۔ ایک ہی نوع کے دو اجزا کا مختلف رنگ ۔ شکل ۔ سائز اور ڈھانچے کا ہونا ۔
Dimorphous دو قلمہ ۔ دو مختلف قلمی صورتوں میں پایا جانے والا مادہ ۔