English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dara shikoh | Noun, Name, Historical | مغل شہنشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بڑا بیٹا۔ مضافات اجمیر میں پیدا ہوا۔ 1633ء میں ولی عہد بنایا گیا۔ 1653ء میں دارا کو ، خود اس کے ایما پر قندھار بھیجاگیا۔ اس جنگ میں اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا اور بحیثیت کمانڈر اس کی ساکھ مجروح ہوئی۔ 1657ء کے اواخر میں شاہجہان بیمار پڑا تو تاج و تخت کے حصول کے لیے اورنگزیب اور دارا کے مابین جنگ چھڑ گئی جس میں اولاً دارا کو کامیابی ہوئی لیکن 29 مئی 1658ء کو اورنگزیب نے ساموگڑھ ’’نزد آگرہ‘‘ میں اس کی فوجوں کو شکست فاش دی۔ 30 اگست 1959ء میں اورنگزیب کے حکم |
| Daraa | Noun, Name, Arabic, Geology | درعا ، جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے۔ |
| Daraab | Name | داراب ۔ کروفر ۔ |
| Darab | Name | داراب ۔ کروفر ۔ |
| Darabdin | بھوک بڑھانے کا ایک مرکب انجیکشن کے ذریعہ دی جاتی ہے ۔ | |
| Darada | Name | دارادہ ۔ فریفتہ ۔ عاشق ۔ |
| Darai | Name | دارائی ۔ ریشمی کپڑا ۔ حکمرانی ۔ |
| Darain | Name | دارین ۔ دین و دنیا ۔ |
| Darak | Name | دَراک : ذہین ، عقلمند ، جلدی سمجھنے والا ۔ |
| Darakhash | Name | درخش ۔ بجلی ۔ |
| Darakhshan | Name | درخشاں ۔ چمک دار ۔ |
| Daran | Name | دراں : پھاڑنے والا ، |
| Darang | Name | درنگ ۔ تاخیر دیر توقف ۔ |
| Daranide | Noun | ڈائی کلورفینا سائڈ کا تجارتی نام ۔ |
| Daraprim | Name | پری میتھا مائن کا تجارتی نام ۔ |
| Darapti | Noun | قیاس منطقی کو یاد رکھنے کی ایک اصطلاح ۔ دراپتی ۔ |
| Darashikoh | Name | دارا شکوہ ۔ رعب و بدبہ والا امیر ۔ شان و شوکت والا رئیس ۔ |
| Darawar | Name | دراوڑ : ہنوستاں کے قدیم باشندے ۔ |
| Darayat | Name | در ایت ۔ سمجھ عقل حدیت وہ اصول جن کا مقصد کسی روا یت کو عقلی طو ر پر پرکھنا ہے ۔ |
| Darb | Noun | کوئی اعلٰی ترین۔ عمدہ ترین شے۔ |
| Darba | Name | دربہ ۔ ہر کام میں دلیری کرنا ۔ رواج ۔ دستور ۔ |
| Darbab | Name | درباب : بارے میں ، معاملہ ، بابت۔ |
| Darban | Name | داربن ۔ دونوں جہان ۔ دنیا اور آ خرت |
| Darbar | Name | دربار : موتی لٹانے والا ، نہائت سخی ، |
| Darbaz | Name | دار باز ۔ نٹ ۔ بازی گر ۔ مداری ۔ |
| Darbies | Noun | ہتھکڑی۔ |
| Darby | Noun | کنّی۔ کرنڈی۔ پلستر کی سطح کو ہموار کرنے والا اوزار۔ |
| Darby and joan | Noun | مثالی بوڑھے میاں بیوی۔ |
| Darbyism | Noun | جان ان ڈاربی کے مذہبی عقائد یا اس کے پیروں کی ایک شق ۔ |
| Darbyite | Noun | جان ان ڈاربی کے عقائد کا پیرو ۔ |