English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diligence due مطلوبہ ہوشیاری ۔ حسبِ ضرورت احتیاط ۔
Diligence is a great teacher Phrase محنت سے کیا نہیں سیکھا جا سکتا ؟
Diligence is the mother of good fortune Phrase محنت دولت کی ماں ہے
Diligence mar Adjective ہاتھ میں لیے کام کو پورا کرنے کی مستقل سعی و کوشش ۔
Diligence necessary لازمی احتیاط ۔ لازم حفاظت ۔
Diligence necessary لازمی احتیاط ۔ لازم حفاظت ۔
Diligence reason able معقول حفاظت ۔ مناسب دیکھ بھال ۔
Diligence reasonable
Diligence special (خاص شعبوں میں ) خاص حد تک ذمہ داری یا احتیاط ۔
Diligence special (خاص شعبوں میں ) خاص حد تک ذمہ داری یا احتیاط ۔
Diligent Adjective محنتی ۔ مستعد ۔ سخت جان ۔ ہوشيار
Diligent inquiry محتاط انکوائری ۔ پڑتال پر مبنی نيک نيتی
Diligently Adverb محنت سے۔ تندہی کے ساتھ ۔ جانفشانی سے۔ سرگرمی کے ساتھ ۔ مستقل مزاجی سے۔
Dilik Name دیلیک : خواہش ۔ آرزو ۔ چاہت ۔
Dilinquent state Noun قصور وار ریاست ۔
Dilitation Noun اِنسباط ۔ اِتساع ۔ پھَیلنا یا بَڑا ہونا
Dilkash Name دلکش ۔ خوبصورت ۔
Dilkasha Name دل کشا : دلبر ۔ دلدار ۔
Dilkashi Name دلکشی ۔ خوشنما ۔
Dilkisha Name دلکشا ۔ فراخ دل ۔
Dilkusha Name دلکشا ۔ دل کو کھولنے والی کھلے دل والی فراخ وسیع کشادہ ۔
Dill Verb تسلی دینا ۔
Dill pickle Adjective اچار کا اجوائن مسالا۔
Dill seed Noun سویا ، تنم سویا ، سووہ
Dill seed Noun سویا ، تنم سویا ، سووہ
Dill water Noun ایک دوا جو بچوں کو پیٹ میں مروڑ ہونے پر دی جاتی ہے ۔ گرائپ واٹر ۔
Dillenia Noun درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم جو جزائر شرق الہند میں پائی جاتی ہے اور جس کے درخت اونچے اور پھول خوبصورت ہوتے ہیں ۔ ڈیلنیا ۔
Dillenia lndica Noun شلتا ، کلتا ، کندارا
Dilleniaceous Adjective خوبصورت پھولوں والے اونچے درختوں سے متعلق جو جزائر شرق الہند میں پائے جاتے ہیں ۔
Dilleniad Noun ان خوبصورت پھولوں والے اور اونچے درختوں میں سے ایک جو جزائر شرق الہند میں پائے جاتے ہیں ۔