English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dilligrout | Noun | دم پخت جو انگلستان کے بادشاھوں کو تاج پوشی کے دن پیش کیا جاتا تھا ۔ |
| Dilling | Noun | پیارا ۔ سب سے چھوٹا بچہ ۔ جھول کا سب سے کمزور بچہ ۔ |
| Dilly | Adjective | ( آسٹریلوی عام ) بے وقوف ۔ احمق ۔ |
| Dilly dallied | Verb | کافی دیر سے کیا ۔ |
| Dilly dally | Verb | کافی دیر سے کرنا ۔ |
| Dilly dally | Verb | کافی دیر سے کرنا ۔ |
| Dillybag | Noun | چھوٹا دستی بٹوا ۔ ٹوکری ۔ چھوٹا پرس ۔ |
| Dilnawaz | Name | دلنواز ۔ من پسند ۔ |
| Dilnehad | Name | دل نہاد : جس پر دل آ جائے ۔ معشوق ۔ |
| Dilnwaz | Name | دلنواز ۔ من پسند ۔ |
| Dilogical | Adjective | ابہامی ۔ ذو معنی ۔ |
| Dilogy | Noun | محاورہ جس کے دو معنی نکلتے ہوں ۔ |
| Diloxanide furoate | Noun | امیبا کی پیدا کردہ پیچش میں مفید دوا ۔ |
| Diloxanide furoated | Phrase | ڈلوکسینائیڈ فیوروایٹ : امبی پیچس کے لئے ۔ |
| Dilpasand | Name | دل پسند ۔ پسندیدہ دل کو بھانے والی ۔ |
| Dilpazeer | Name | دل پزیر ۔ دل پسند ۔ |
| Dilpazir | Name | دل پذیر : پسندیدہ ۔ دل کو پسند ۔ |
| Dilpose | Verb | انتظام کرنا ۔ مناسب طریقے سے رکھنا ۔ تقسیم کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ کسی خاص مقصد کی طرف راغب کرنا۔ |
| Dilruba | Name | دلربا ۔ معشوق ۔ |
| Dilsaz | Name | دل ساز ۔ دل کو لگنے والی ۔ |
| Dilshad | Name | دلشاد : خوش و خرم ۔ پر مسرت ۔ راضی ۔ |
| Dilshagufta | Name | دل شگفتہ ۔ خوش دل بشاش ۔ |
| Diltisan | Name | دلتسان : دلربا ۔ الربا ۔ پیارا ۔ پسندیدہ ۔ |
| Diluent | Noun | رقیق کرنے والی چیز ۔ مرقق ۔ رقیق گر ۔ محلل ۔ |
| Dilute | Verb | پانی ملا کر ہلکا کرنا ۔ |
| Dilute solution | رقیق محلول ۔ ایسا محلول جس میں منحل کی مقدار محلل کے مقابلہ میں بہت کم ہو ۔ | |
| Dilute solution a solution in which the concentration is low | Phrase | ہلکا محلول ، ڈائی لیوٹ سلوشن ، ایسا محلول جس میں مخل کی کم مقدار موجود ہو ۔ |
| Diluted | Verb | پانی ملا کر ہلکا کیا ۔ |
| Diluted alcohol | Noun | رقیق الکحل |
| Dilutedly | Adjective, Adverb | ہلکا کر کے ۔ پانی ملا کر ۔ پھیکے طور پر ۔ |