English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dilbend | Name | دلبند : پیارا ۔ بیٹا ۔ فرزند ۔ |
| Dilber | Name | دلبر ۔ مہبوب پیارا دلربا ۔ |
| Dilbert is a popular cartoon character | Phrase | ڈیلبرٹ ایک مقبول کارٹون کا کردار ہے |
| Dildada | Name | دلدادا : عاشق ۔ دیوانہ ۔ فریفتہ ۔ |
| Dildadah | Name | دلدادہ ۔ عاشق فریفتہ ۔ |
| Dildar | Name | دلدار ۔ پسندیدہ ۔ |
| Dildo | Noun | مصنوعی آلہ تناسل ۔ عارضی آلہ تناسل ۔ غیر معیاری آلہ تناسل ۔ |
| Dildoz | Name | دلدوز : دلپسند ۔ پسندیدہ ۔ |
| Dilemma | دوہری مشکل ، گومگو کی حالت ۔ | |
| Dilemma syllogism | قیاس فتحمل ضدپن ۔ | |
| Dilemmatic | Adjective | معضلی۔ ورطی۔ گومگو والا۔ مخمصے میں ڈالنے والا۔ |
| Dilemmatical | Adjective | گو مگو کا ۔ ذو الجہتی ۔ |
| Dilemmatically | Adverb | گو مگو کی حالت میں ۔ حیص بیص کے ساتھ ۔ |
| Dilettanism | Noun | اتائیت ۔ اتائی پن ۔ شوق وریت ۔ فنون لطیفہ کا شوق ۔ |
| Dilettantaish | Adjective | اتائی سا ۔ شوق ورسا ۔ |
| Dilettantasm | Noun | اتائیت ۔ اتائی پن ۔ شوق وریت ۔ فنون لطیفہ کا شوق ۔ |
| Dilettante | Noun | اتائی۔ شوقیہ فنکار۔ ٹھرکی۔ اتائیوں کے بارے میں۔ |
| Dilettanteish | Adjective | اتائیانہ۔ شوقیہ۔ |
| Dilettanteism | Noun | علوم و فنون لطیفہ کا سطحی شوق۔ اتائی پن۔ |
| Dilettantish | Adjective | اتائی سا ۔ شوق ورسا ۔ |
| Dilfaraib | Name | دلفریب ۔ فریفتہ کرنے والی ۔ |
| Dilfigar | Name | دل فگار : زخمی دل والا ۔ |
| Dilgeer | Name | دل گیر ۔ مغموم غمگین ۔ |
| Dilgir | Name | دلگیر ۔ محبت سے دکھا ہوا دل ۔ |
| Dilham | Name | دلہان : دور بین آدمی ۔ |
| Dilhass | Name | دلہاث : عیال دار شیر ۔ |
| Diliaryis | Noun | صفراوی مزاج |
| Diliater | Verb | عضو کو پھیلانے والا پٹھا سرجری میں ایک اوزار کا نام ہے جو گھائو کو پھیلانے کے کام آتا ہے ۔ |
| Diligence | Noun | حفاظت ۔ ہوشیاری ۔ جاں فشانی ۔ |
| Diligence due | مطلوبہ ہوشیاری ۔ حسبِ ضرورت احتیاط ۔ |