English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dilatate Adjective ( حیوانیات ) متسع ۔ پھیلا ہوا ۔
Dilatation Noun اس سے مراد ہے رحم کی گردن کے سوراخ کو پھیلا کر رحم کی اندرونی تہ پر سے پرت اتارنا ۔
Dilatator Noun ( تشویش ) پھیلانے والا ۔ توسیعی عضلہ ۔ موسع حرکیات ۔ موسع آلہ ۔
Dilatatory Noun ( حرکیات ) موسع آلہ ۔
Dilate Verb تفصیل کرنا ۔
Dilated Verb تفصیل کیا ۔
Dilatedly Adverb پھیلا ہوا ہونے کے نقطہ نظر سے۔ توسیع شُدگی کے لحاظ سے۔ کُشادگی سے۔
Dilatedness Noun پھیلا ہُوا ہونے کی صفت۔ اِتَساع۔ وسعت۔
Dilater Noun ( عضویات ) وہ پٹھاجو کسی عضو کو پھیلانے کا کام کرے ۔
Dilating bougie Noun موسع شمعہ
Dilatingly Adverb پھیلاوٴ کے نقطہ نظر سے۔ پھیلنے کے لحاظ سے۔
Dilation Noun وسعت ۔ کشادگی ۔
Dilation 1 a general word for an increase in a dimension Phrase مکعب پھیلاﺅ ، انساع ، فراخی حجم میں تبدیلی ۔
Dilative Adjective پھیلنے والا۔ وسعت پذیر۔ چوڑا ہونے پر مائل۔ چوڑا کرنے والا۔
Dilatometer Noun کُشاد پیما ۔ اتساع پیما ۔ مُتسع ۔ ایک آلہ جو کِسی چیز کے حُجم میں تبدیلی کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Dilatometer a device consisting of a bulb and graduated capillary for measuring a change of volume of a fluid Phrase اتساع پیما ، اشیاء کی حجمی تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے مستعمل ایک سامان ۔
Dilatometric Adjective کشادہ پیما۔ اتَساع پیما سے متعلق۔
Dilator Noun وہ پٹھا جو کسی عضا کو پھیلائے ۔
Dilatorily Adverb سُستی سے۔ ٹال مٹول سے۔ لیت و لعل سے۔ دیر کرتے ہوۓ۔ تاخیر کرتے ہوۓ۔
Dilatoriness Noun تعلیق۔ تساہُل۔ ٹال مٹول۔ لیت و لعل۔ سُستی۔
Dilatory Adjective وقت ضائع کرنے والا ، دیر لگانے والا ، تعطل میں ڈالنے والا ،
Dilatory defence Noun تاخیری عذر ۔
Dilatory motion Noun تعویقی تحریک ۔
Dilatory plea عذر برائے تاخير ۔ طوالت ۔
Dilaudid Noun ڈائی ہائڈرو مارفیون کا تجارتی نام ۔
Dilawaiz Name دل آویز ۔ دل کو روشن کرنے والی ۔
Dilawar Name دلاور ۔ شجاع ۔
Dilbahar Name دلبہار : خوشنما ۔
Dilbar Name دلبر ۔ دلربا ۔ دل والی ۔
Dilbaz Name دل باز ۔ شاہین کے جیسے دل والا ۔