English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dilutedness Noun ہلکا پن ۔ پیھکا پن ۔ پتلا پن ۔
Dilutee Noun بن سیکھے مزدور جو سیکھے مزدوروں کی جگہ کام کریں ۔
Diluteness Noun ہلکاوٴ۔ آب آمیزی۔ ترقیق۔ ہلکا پن۔ گاڑھی چیز کے مائع ہونے کا عمل۔
Diluter Noun پھیکا کرنے والا۔ رقیق کُنِندہ۔
Dilution Verb پانی ملا کر ہلکا کرنا ۔
Dilution of equity stk Verb جائیداد کی مالیت کا نرخ کرنا ۔
Dilution of labour ماہر مزدوروں کی جگہ بن سیکھے مزدور یا عورتیں رکھنا ۔
Dilution of labour ind Verb غیر ماہر کو ماہر کے کام کی جگہ پر لگانا ۔
Dilution refrigerator an apparatus used in experimental low temperature physics Phrase ترقیقی ریفریجرٹر ، کم حراری تجرباتی طبیعات میں استعمال ہونے والا آلہ ۔
Dilutionist Noun رقیق ادویہ کو استعمال کرنے کا حامی
Diluvial Adjective سیلابی۔ دریا بُرد۔ طوفانی۔ سیلاب سے متعلق۔ سیلابہ۔
Diluvialist Noun سیلابوں کی پیش گوئی کرنے والا ۔
Diluvian Adjective سیلاب سے متعلق ۔
Diluvianism Noun عالمگیر سیلاب کا عقیدہ ۔ نظریہء طوفان ۔ طوفانیت ۔
Diluvium Noun طُوفان۔ طُوفانی طبقہٴ زَمین۔ سیلابہ۔ سیلابی مٹی۔
Dim Verb مدہم کرنا ۔
Dim eyed
Dim out Verb روشنی مدھم کرنا ( ہوائی حملے کے خطرے کے موقع پر ) ۔
Dim out Verb روشنی مدھم کرنا ( ہوائی حملے کے خطرے کے موقع پر ) ۔
Dim sighted
Dim sum Noun کانٹنی کے مسالے دار پکوان وغیرہ پر مُشتمل کھانا ۔ ایک اِبتدائی کانٹنی کھانا جِس میں تلا یا بھاپ پر پکایا ہوا گوشت پتلی خمیری ٹِکیوں میں لِپٹا ہوتا ہے ۔
Dim witted
Dim wittedly
Dima Name گال رخسار ۔
Dimagnetism ذومقاطیست ۔ کسی مادے کی ایسی خصوصیت کا اظہار جس میں وہ مقناطیسی میدان سے دوسرے مادے کو دھکیلنے کا سبب بنے ۔
Dimaris Noun ( منطق ) قیاس منطقی کو یاد کرنے کی ایک شکل ۔
Dimastigate Adjective ( حیوانیات ) دو سوطہ ۔
Dimble Noun تنگ سایہ دار وادی ۔
Dime Adjective ایک ڈائم کی قیمت کا ۔
Dime novel Noun سنسنی خیز۔ کاغذی جلد والا سستا ناول۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والا سستا ناول۔