English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dil kash | Name | دلکش : خوبصورت ۔ |
| Dil shagaftah | Name | دل شگفتہ : خوش دل ۔ بشاش ۔ |
| Dil shagufta | Name | دل شگفتہ ۔ ہشاش بشاش ۔ |
| Dilacerate | Verb | چیرنا ۔ |
| Dilacerated | Verb | چیرا ۔ |
| Dilaceration | Noun | دریدگی۔ پھٹنے کا عمل۔ پھٹ کر ٹُکڑے ٹُکڑے ہونے کا عمل۔ |
| Dilactic | Adjective | دو شیری ۔ |
| Dilafroz | Name | دل افروز ۔ دل کو منور کر نے والی دل کو روشن کرنے والی ۔ |
| Dilafroze | Name | دل افروز ۔ دلفر یب دل کو موہ لینے والی ۔ |
| Dilair | Name | دلیر : نڈر ۔ ملائم ۔ بے خوف ۔ |
| Dilak | Name | آرزو خواہش امنگ مستقبل ۔ |
| Dilambdodont | Adjective | ( حیوانیات ) دو نوکی ڈاڑھ والا جانور ۔ |
| Dilamination | Noun | ( نباتیات ) دو رقیت ۔ |
| Dilapidate | Verb | ٹوٹ پھوٹ جانا ۔ |
| Dilapidated | Verb | ٹوٹ پھوٹ گیا ۔ |
| Dilapidation | Verb | بربادی ویرانی ۔ |
| Dilapidationed | Verb | بربادی ویرانی ۔ |
| Dilapidations | شکست وریخت کا معاوضہ ۔ | |
| Dilapidations law | Adjective | ٹوٹ پھوٹ ۔ |
| Dilapidator | Noun | توڑ پھوڑ کرنے والا۔ شکست و ریخت کرنے والا۔ خستہ حال کرنے والا۔ |
| Dilaraib | Name | دلفریب ۔ فریفتہ کر نے والا ۔ |
| Dilaram | Name | دل آرام ۔ دل کو راحت دینے والی محبوب پیاری ۔ |
| Dilarida | Adjective | ڈائی لیریڈا ۔ جالا دار حشرات کا خاندان ۔ نر کا انٹینا ۔ شانہ نما ہوتا ہے ۔ پر جال نما رگوں کے ساتھ جھلی دار ہوتے ہیں ۔ کچھ رگ بندی آڑی ترچھی ہوتی ہے ۔ |
| Dilas | Name | دلاص : نرم ۔ ملائم ۔ روشن ۔ منور ۔ |
| Dilatability | Noun | پھیلاﺅ کی خاصیت ۔ توسیع پزیری ۔ |
| Dilatable | Adjective | قابل وُسعت۔ پھیلنے کے قابل۔ قابل کُشادگی۔ وُسعت پذیر۔ |
| Dilatableness | Noun | وسعت پذیری۔ پھیلنے کی قابلیت۔ کُشادگی۔ |
| Dilatably | Adverb | قابل وُسعت ہونے کے لحاظ سے۔ پھیلنے کے نُقطہ نظر سے۔ وسعت پذیرانہ۔ |
| Dilatancy | Noun | اتساع۔ پھیلاوٴ۔ پھیلنے کی خاصیت۔ ذرّات کے درمیان فاصلہ بڑھ جانے کی وجہ سے دانہ دار کمیتوں کا اپنی شکل بدلنے پر۔ |
| Dilatant | Noun | متسع ۔ متسع آلہ ۔ منبسط شوندہ ۔ پھیلنے والا ۔ |