English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dihydroergotamine Noun ارگوٹا میں سے حاصل ہونے والا مرکب جو آدھے سر کے درد میں مفید ہے ۔
Dihydrogen ڈائی ہائیڈ روجن ۔ مالیکیولی ہائیڈ روجن h2 بے رنگ بوگیس ہے جو راکٹ کے ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے اور مائع حالت میں ہوتی ہے ۔ ویجی ٹیبل آئل کی ہائیڈ روجی نیشن کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dihydromorphinone Noun مارفین جیسا دافع درد جو طاقتور ہے کم خواب آور ہے کھانسی دور کرتا ہے ۔
Dihydrostreptomycin Noun سٹریپٹو مائسین سے حاصل ہونے والا مرکب جو ویسے ہی اثرات رکھتا ہے ۔
Dihydrotachysterol Noun خون میں کیشیم کی مقدار بڑھانے والا مرکب ۔
Dihydroxy acetone hoch2 co ch2 oh
Dihydroxybenzenebenzenediol c6h4oh2 there are three isomers of this molecule all with different traditional names
Dihydroxybezene catechol c6h6o212
Dihydroxyethane ethylene glycol 12
Dihysteria Verb دو تخم دان ۔
Diiamb Noun وہ رکن جس میں دو آئیمب ہوں ( lamb ) ۔
Diiodohydroxyquinoline Noun پیچش کی پیدا کردہ پیچش میں ایمیٹین کے ساتھ استعمال ہونے والا مرکب ۔
Diiodotyrosine Noun آیوڈین پر مشتمل نامیاتی مرکب ۔
Dik dik
Dika Noun جنگلی آم کی قسم کے ایک پھل سے تیار کیا ہوا کو کوا کی طرح کا مادہ ۔ ڈیکا ۔
Dika bread Noun ڈیکا اور دوسرے گرم مسالوں سے تیار کی ہوئی روٹی ۔
Dikast Noun ( یونان قدیم ) رکن اتھینی پنچایت کا جو مقدمے میں رائے بھی دیتی تھی اور سزا بھی تجویز کرتی تھی ۔
Dikastery Noun اتھینی پنچایت کی عدالت ۔
Dikastic Adjective اتھینی پنچایت سے متعلق ۔
Dike Verb مینڈھ ۔ پشتہ یا بند باندھ کر محفوظ کرنا ۔ کھائی یا خندق کھودنا ۔ سن وغیرہ کو آب گزر میں بھگونا ۔ آب گزر بنا کر پانی نکالنا ۔
Dike dyke Noun روک ، بند ، پشتہ ، نہر ، نالہ ، گھاٹی ، خندق ۔
Dike grave
Diker Noun پشتہ یا احاطہ کی دیواریں بنانے والا ۔
Diketones ڈائی کیٹونز ۔ نامیاتی مرکبات جن میں دو کیٹو (>c-o) گروپ ہوتے ہیں ۔تیزاب کی خصوصیات دکھاتے ہیں اور کیٹو ( keto) اور اینول حالتوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Dikhass Name دخاس ۔ بہت زیادہ ۔
Diktat Noun حُکم ۔ فرمان ۔ امر واجِب التعمیل خصوصاً وہ شرائط جو جنگ کے بعد فاتح کی طرف سے عائد کی جائیں ۔
Dikteitiv Adjective آمرانہ ۔ اختیار کلی کی رو سے ۔ خودسرانا ۔ تحکمانہ ۔ استبدادی ۔
Dil ara Name دل آرا ۔ حبوب ۔ دل کو سجانے والا ۔
Dil aram Name دل آرام ۔ معشوق ۔
Dil awaiz Name دل آویز ۔ دل کو روشن کرنے والی ۔