English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Didrachm Noun ڈائی ڈریم ۔ قدیم یونان کا ایک نفرئی سکہ ( دو درہم کے برابر ) ۔
Didrachmal Adjective دو درہم کا وزن ۔
Didromide ethyl Noun جلد اور بلغمی جھلیوں میں خراش پیدا کرنے والا مادہ ، یہ مادہ کینسر بھی پیدا کر دیتا ہے
Didst Verb تُو نے کیا ۔
Didt he see the car
Didverging Noun الفراجی ، منحرف ہونے والا
Didylphia Noun دورحمی ، جس کے دو رحم ہوں
Didymalgia Verb درد خصیہ ۔
Didymitis Verb ورم خصیہ ۔
Didymium Noun ایک مخلوط دھات ۔ پری سوڈیم اور نیوڈیمیم کا مجموعہ ۔ جِسے پہلے ایک عنصر خیال کیا جاتا تھا ۔
Didymlum Noun ڈائی ڈی میئم۔ ایک کمیاب دھات۔ نیوڈی میئم اور پراسیوڈی میئم پر مشتمل مادّہ۔
Didymodynia Verb درد خصیہ ۔
Didymous Noun جُڑواں۔ توام۔ جوڑے کی صورت پیدا ہونے والا۔
Didymus Noun خصیہ ، توام ، (یونانی)دوہرے عضاءوالا جنین
Didynam Noun دو جفتہ ۔
Didynamia Noun دو جفتئے ( پودے ) ۔
Didynamian Adjective ( نباتیات ) دو جفت نرا ۔ دو جفتئے جنس کا پھل یا پودا ۔
Didynamous Adjective دو جُفت نرہ۔ زر ریشوں کے مختلف لمبائی کے جوڑوں والا۔
Die Noun, Verb مر جانا ۔ فوت ہونا ۔ وفات پانا ۔ انتقال کرنا ۔ فنا ہونا ۔ ختم ہونا ۔ ٹھپا ۔ ایک ایسا سانچہ جِسے دھات یا کِسی اور چیز کی چادر پر دبا کر کوئی شکل بنائی جاتی ہے ۔
Die away آہستہ آہستہ غائب ہو جانا ۔
Die away آہستہ آہستہ غائب ہو جانا ۔
Die away curve
Die back بتدریج مرنا ۔
Die back بتدریج مرنا ۔
Die casting Noun سانچے یا ٹھپے بنانا ۔
Die down Verb خاموش ہو جانا۔ کم ہونا۔ گھٹنا۔
Die game Verb بہادری سے جان دینا ۔ آخری حد تک جد و جہد کرنا ۔
Die hard Verb مشکل سے جان دینا ۔ ناکامیء مقدر کے باوجود لڑتے رہنا ۔
Die hard Verb مشکل سے جان دینا ۔ ناکامیء مقدر کے باوجود لڑتے رہنا ۔
Die hards