English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diddle diddle
Diddle somebody Verb کسی کو دھوکہ دینا ۔
Diddled Verb دھوکا فریب دیا ۔
Diddledum Noun حقیر ۔
Diddler Noun دھوکا باز ۔ فریبی ۔ ٹھگ ۔
Diddly Noun کچھ نہ جاننا ۔ مکمل طور پر بے خبر ہونا ۔
Diddums Interjection اِظہار ہمدردی یا بہلانے پھسلانے کا کلمہ ۔ پیار سے دِلاسہ دینے کا عمل ۔
Diddy Noun سر پستان ۔ بھٹنی ۔
Didelph Adjective دو رحمہ ۔
Didelphia Adjective ڈائی ڈیلفیا ۔ دو رحم والے ۔ کیسہ داران ۔ تھیلی والے حیوانات کا ایک آرڈر ۔
Didelphian Adjective ( حیوانیات ) دو رحمی ۔
Didelphic Adjective ڈائی ڈیلفیک ۔ دو رحمی ۔ دو رحم رکھنا یا اس سے متعلق ہونا ۔
Didelphid Adjective دو رحمہ ۔
Didelphine Adjective ( حیوانیات ) دو رحمی ۔
Didelphoid Adjective دو ہرا ۔
Didgeridoo Noun آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کا ایک لمبا نلکی نُما پھُونکنے والا ساز ۔
Didhtheria Noun خناق ۔ ایک مُتعدی بیماری جِس کی وجہ سے گلے پر ایک جِھلی بن جاتی ہے ۔
Didicoi Noun خانہ بدوش ۔ بنجارا گھوم پھر کر خوردہ اشیا بیچنے والا ۔ پھیری والا ۔
Didilphys uterus Noun ایک عورت میں دو بچہ دانیاں ہونا
Didine Adjective ماریشس کے ایک معدوم پرند کے خاندان سے متعلق ۔
Didjoitly Adverb الگ الگ ۔ غیر مسلسل طور پر ۔ منفصل طور پر ۔
Didle Noun سہ گوشہ بیلچہ ۔
Didnt
Didnt he eat fish
Didnt he write a application
Didnt he write a letter
Didnt she eat fish
Didnt you see the sign
Dido Noun دل لگی۔ شوخی۔ مضحکہ خیز حرکت۔ بے سلیقہ کام۔ اٹھکیلی۔
Didonia Noun وسیع ترین منحنی ( مقررہ سطح پر ) ۔