English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Did you tell a lie
Did you tell your problems to your best friend
Did you understand
Did you watch khabarnama last night Verb کیا کل رات تم نے خبرنامہ دیکھا تھا ۔
Did you write a letter Phrase کیا تم خط لکھتے تھے
Did your brother lend you a hand
Did your friends congratulate you on your success
Did your friends like this play
Did your sister get through the examination last year
Dida Name دیدہ : آنکھ۔ نظر ۔ ایک دیکھی ہوئی چیز ۔
Didache Noun دوسری صدی عیسوی کی ایک مسیحی کتاب ۔
Didact Noun ناصح ۔
Didactic Adjective ناصحانہ۔ معلمانہ۔ تعلیمی۔ ادبی۔ ہدایت آموز نظریات کا۔ اصولوں۔
Didactic analysis Noun تحلیل نفسی کرنے والے کی تحلیل نفسی ۔
Didactically Adverb معلمانہ انداز سے۔ نصیحت آموزی سے۔ بند آموزی کے لحاظ سے۔
Didacticism Noun مُعلمانہ طرز۔ ناصحانہ طرز۔ طریقہ اخلاق آموزی۔
Didactics Noun علم۔ فن تعلیم۔ علم نصیحت۔ فن اخلاق آموزی۔
Didactyl Adjective ڈائی ڈیکٹائل ۔ دو انگشتہ ۔ دو انگلیوں والے پنجوں والے حیوانات ۔
Didactyla Adjective ڈائی ڈیکٹائیلا ۔ دو انگشتئیے ۔ تھیلی والے حیوانات کا سب آرڈر ۔ ان ممالیہ جانداروں میں کچھ گوشت خور بھی شامل ہیں ۔
Didactyle Adjective دو انگشتہ ۔ دو پنجہ ۔
Didactylism Noun دوانکشتی
Didactylous Adjective دو انگشتہ ۔ دو پنجہ ۔
Didapper Noun چوزہ مرغابی۔ ایک آبی پرندہ جو تیرتے وقت بار بار سر کو پانی میں ڈبوتا رہتا ہے۔
Didar Name دیدار : نظارہ ۔ روشن۔ منور ۔ زیارت ۔
Didascalic Adjective تعلیمی ۔ معلمانہ ۔ ناصحانہ ۔
Didawer Name دیدہ ور : عقلمند ۔ دانشمند ۔ باشعور ۔
Didder Verb سردی سے کانپنا ۔
Diddle Verb دھوکا دینا ۔ چکمہ دینا ۔ وقت ضائع کرنا ۔
Diddle daddle
Diddle dee