English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dictatorship of the proletariat | Noun | آمریت پرولتاریہ۔ بے جائیداد محنت کشوں کی مطلق العنان حکومت جو مارکسی نظریے کی رُو سے اشتمالی معاشرتی نظام کے قیام کے سلسلے کا ضروری مرحلہ ہے۔ |
| Dictatress | Noun | املا لکھوانے والا ۔ آمر ۔ ذی اختیار ۔ |
| Dictatrix | Noun | حاکمہ مطلق ۔ |
| Dictature | Noun | آمریت ۔ ڈکٹیٹروں کی جماعت ۔ |
| Diction | بولی ، طرز ، عبادت ۔ | |
| Dictionary | Noun | لغت۔ قامُوس۔ فرہنگ۔ ایک ایسی کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ کو حروف تہجی کی ترتیب سے درج کیا گیا ہو۔ |
| Dictionary definition | Noun | لغوی تعریف ۔ |
| Dictograph | Noun | صوت نِگار۔ ایک نہایت ہی حساس ٹیلی فونی آلہ جس میں صوت گیر کی ضرورت ختم کر دی گئی ہے۔ |
| Dictractibility | Adjective | توجہ کے خلل کے لیے استعمال ہونے والی نفسیاتی اصطلاح ۔ |
| Dictt | Noun | ضرب المثل ۔ مثال ۔ |
| Dictum | Noun | مقولہ۔ مثل۔ ملفوظہ۔ کوئی مستند بات یا راۓ۔ کوئی کہاوت یا قول۔ |
| Dicty | Adjective | مدمخ ۔ مغرور ۔ اتراہٹ بھرا ۔ نفیس ۔ شائستہ طر حدار ۔ |
| Dictyogen | Noun | پت جالا ۔ |
| Dictyoptera | Adjective | ڈکٹیوٹیرا ۔ جالا دار حشرات ۔ کثیر سلعی حشرات کا خاندان ۔ ان کا انٹینا ریشہ نما اور متعدد حلقوں یا بندوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ منہ کے حصہ چانوی اگلے پر تبدیل ہو کر موٹے عضوک بن چکے ہیں ۔ نر حشرات کے اعضا تولید غیر متشاکل اور پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |
| Dictystele | Adjective | ڈکٹی سٹیل ۔ جال عروقیہ ۔ رگوں کا جال ۔ کرنی پودوں میں رگوں کی پٹیاں جو مختلف رگوں میں الگ الگ تقسیم ہو جاتی ہیں اور چھال میں گھری ہوتی ہیں ۔ جیسے جون اور سرخس وغیرہ ۔ |
| Dicyan | Adjective | ( کیمیا ) اصلیہ سیانوجن ( cyanogen ) کے دو معادلوں سے ملا ہوا ۔ |
| Dicyanide | Noun | سیانوجن کے دو معادلوں سے بنا مرکب ۔ |
| Dicyanogen | Noun | سیانوجن آزاد شکل میں ۔ |
| Dicyclic | Adjective | دو دوری ۔ دو حلقی ۔ |
| Dicyclomine | Noun | اٹروپین سے ملتی جلتی مگر کم طاقت والی تشنج روک دوا ۔ |
| Dicyclopentadiene | ڈائی سائیکلو پینٹا ڈائن ۔ ایک بے رنگ ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ 32 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ مخصوص بورکھتا ہے ۔ | |
| Dicynene | Noun | ایتھامسسی لیٹ دوا کا تجارتی نام ۔ |
| Dicynodent | Adjective | ڈی سائنو ڈینٹ ۔ دراز اندان ۔ لمبے دانتوں والے رینگنے والے جاندار جواب معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
| Dicynodont | Adjective | دو دانتوں والے خزندہ سا ۔ |
| Dicynodontian | Adjective | دو دانتوں والے متحجر خزندہ سے متعلق ۔ |
| Dicyrtomidae | Adjective | ڈائی کرٹومیڈا ۔ دو خموں والے ۔ بے حشرات کا خاندان ۔ ان کے منہ چھوٹے ۔ انٹینا خمدار ۔ آنکھیں موجود اور جسم نیم کروی ہوتا ہے ۔ سینے کا پہلا حصہ اور پیٹ کے حصے باہم مدغم ہوتے ہیں ۔ |
| Did | Verb | کیا ، فرض بجا لایا ۔ |
| Did aisha clean the house | — | — |
| Did aisha go to tuition at 2 oclock | — | — |
| Did alia not take tea | Phrase | کیا عالیہ چائے نہیں پیتی تھی |