dicotyledoneae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی کوٹی لیڈونیا ۔ دو فلقوی ۔ دو دال ۔ دو بیج پتا یا دو فلقہ والے پودے ۔ ملفوف تخم کی دو تقسیموں میں سے ایک جس میں ایمبریو میں دو فلقے ہوتے ہیں ۔ پتوں پہ عموما مارگ بندی نہیں ہوتی ۔ ایسے پودوں اور درختوں کی ۱،۰۶،۰۰۰ انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu