English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dianoetically Adverb فکری طور سے۔ استدلالی لحاظ سے۔ ذہنی طور پر۔
Dianoialogy Noun منطق کا وہ شعبہ جو استدلالی قضیوں سے بحث کرتا ہے ۔
Dianthera Noun تازپت ، اتری لال
Dianthine Noun انیلن رنگ ۔
Dianthus Noun گُلنار۔ قرنفل شاغر۔ اسی نام و جنس کا گُچھے دار پھولوں والا پودا۔
Diapalma Noun ایک قسم کا خشکندہ ضمار ۔
Diapasm Noun خوشبودار پاوڈر ۔ عطر جو خوشبودار گھاس سے بناتے ہیں اور جو ٹکیہ کی شکل میں بنا ہوتا ہے ۔
Diapason Noun مکمل سرگم۔ وسعت آواز۔ آہنگ کا یکباری انتشار۔ احاطہ۔ دائرہ۔
Diapasonal Adjective وسعت آواز والا۔ آہنگ کے یکبارگی پُھوٹ پہنے سے متعلق۔
Diapause Adjective ڈائی اپاز ۔ دوہرا وقفہ ۔ خوابیدگی کا دور ۔ میٹالزم کا موحول میں موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے ست رفتار ہونا ۔
Diapedesiometer Noun شفافیت پیما
Diapedesis Noun خلیوں کا خون کی نالی میں سے سرایت کرکے بافتوں میں جانا ۔
Diaper Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔
Diaper derlock Noun پوتڑوں کی خارش
Diaper rash Noun لنگوٹ کے داغ ، نیپی ریش بچوں کے چوتڑوں کا پک جانا
Diapering Noun ماہی پشت چوخانے کا کام ۔ ماہی پشت چوخانے ۔
Diaphane Noun مشفا ۔ ریشمی کپڑا جس پر شفاف رنگین شکلیں ہوتی ہیں ۔
Diaphaneity Noun شفّافی۔ صفائی۔ نور گزاری۔ نیم شفافی۔
Diaphanie Noun رنگین شیشے کی کاغذی نقل اتارنا ۔
Diaphanometer Noun شفافیت پیما
Diaphanoscope Noun اندرونی اعضا کو دیکھنے کا آلہ ۔
Diaphanoscopy Noun اندرونی اعضا بینی ۔
Diaphanous Adjective شفّاف۔ نُور گُزار۔ صاف۔ تقریباً مکمّل طور پر شفّاف۔ نیم شفاف شکل میں انتہائی نازُک۔
Diaphanously Adverb شفاف طریقے سے۔ نُور گزاری کے لحاظ سے۔ نیم شفّافی سے۔
Diaphanousness Noun شفافی ۔
Diaphany Noun برقی کہفہ بنی(تشخیص کا ایک منحصوص طریقہ
Diaphemetric Adjective حیثیت پیمائی سے متعلق ۔
Diaphone Noun مدھّم آوز والا بھونپو جو جہازوں کو کہر اور دھند سے متنبہ کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے۔
Diaphonic Noun مختلف تلفظات ۔ دھندسگنل ۔ ارگن باجے کا ایک پردہ ۔
Diaphonical Adjective غیر متوازن آہنگ سے متعلق ۔ انعطاف مصوتی ۔