English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diaphony Noun ابتدائی قسم کا آہنگ ۔
Diaphorelic permicious fever Noun تپ عروقیہ ، تپ پسینہ
Diaphoresis Noun پسینہ آور ۔
Diaphoretic Phrase پسینہ آور : ایسا عامل جس سے پسینہ آتا ہے ۔ بخار اتار نے کے لئے ۔ بخار اتارنے کے لئے مفید ۔
Diaphototropism Noun ( نباتیات ) قائمہ ضیارخی ۔ قائمہ شمس رخی ۔
Diaphragm Noun پردیؑ شکم دو اعضاء کو جدا کرنے والی جھلی یا پردہ ۔
Diaphragm cell ڈایا فرام سیل ۔ برائن کی الیکٹرولائسز کے لیے ایک سیل جس میں اینوڈ اور کیتھوڈ ڈیپارٹمنٹ ڈایا فرام کے ذریعے الگ الگ رکھے جاتے ہیں ۔
Diaphragmalgia Noun درد دیا فرغمہ ۔
Diaphragmatic Verb متعلقہ پردہ شکم ۔
Diaphragmatic flutter Noun حجاب حاجز کی دھڑکن
Diaphragmatic hernial Noun حجاب حاجز کا ہرنیا
Diaphragmatic pleuritis Noun ذات الجنب ڈایا فرامی
Diaphragmatic plexus Noun ڈایا فرام کا اعصابی جال
Diaphragmatic respoiation Noun تنفس حجاب حاجز ۔
Diaphragmatically Adverb بذریعہ حجاب حاجز ۔
Diaphragmatitis Noun ورم دیا فرغمہ ۔
Diaphragmatocele Noun فتق دیا فرغمہ ۔
Diaphragmatopele Noun فتق حجاب حاجز
Diaphragmitis Verb سوزش پردہ شکم ۔
Diaphragmitis crura Noun ڈایا فرام (حجاب حاجز) کے باہر نکلے ہوئے حصوں کی سوزش
Diaphragmodynia Verb پردہ شکم میں درد ۔
Diaphram Noun ڈایا فَرام ۔ پیٹ کی جھِلّی ۔ پَردہ شِکَم
Diaphramatically Adverb دیافرغمہ۔ حجاب حاجز۔ پردہ شکم کے لحاظ سے۔
Diaphyseal dysplasia Noun ہڈیوں کے چپٹے حصوں اور ہڈی کے چھلکے کا موٹا ہو کر سخت ہو جانا
Diaphysectomy Noun ہڈی کے ابترائی حصہ کو کاٹنا
Diaphysis Noun لمبی ہڈی کا تنا ۔
Diaphysitis Noun لمبی ہڈی کے درمیانی حصہ کی سوزش
Diaplacental Adjective آنول نال میں سے ۔
Diaplasis Noun, Verb ( جراحی ) ازالہء خلا ۔ جوڑ بٹھانا ۔
Diapne Verb پیشاب کا بے اختیاری اخراج ۔