English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diagonal built Adjective ( جہاز یا کشتی ) جس کی بیرونی چادر دو تہوں کی ہوتی ہے اور دونوں پیندے سے مخالف سمتوں میں ۴۵ کا زاویہ بناتی ہیں ۔
Diagonal cloth Noun ایک قسم کا موٹا کپڑا جس میں ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں ۔
Diagonal couching Noun کشیدہ کاری جس میں بخئے آڑے ترچھے ہوتے ہیں ۔
Diagonal integration کسی فرم کا صنمنی مصنوعات کی افادیت سے سر گرمی میں پھیلاﺅ ۔
Diagonal matrix a square matrix that has nonzero elements on the leading diagonal only Phrase وتری قالب ، ایسا مربعی قالب جس میں وتر کے کم از کم ایک رکن کے علاوہ قالب کے باقی تمام ارکان صفر کے برابر ہوں اسے وتری قالب کہتے ہیں ۔
Diagonal planed Adjective ترچھے رخچوں والا ( بلور ) ۔
Diagonal relationship وتری تعلق ۔ ایسا تعلق جس میں ایک گروپ کا پہلا عنصر دوسرے پیریڈ کے دوسرے عنصر سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اسی طرح دوسرا عنصر تیسرے پیریڈ سے اور یہ سلسلہ آگے چلتا ہے ۔
Diagonal scale Noun وِتری پیمانہ ۔ خطُوط مُستقیم کا ایک نِظام جِس کے ذریعے کِسی اکائی کا دسواں حِصَّہ کھینچا یا ناپا جا سکتا ہے ۔
Diagonally Adverb وَتری طور پر۔ قُطری طور پر۔
Diagram Noun شکل ہندسہ ، نقشہ ، صورت ، خاکہ ۔
Diagramatic Noun ارتسامی
Diagrammatic Adjective شکلی۔ رسمی۔ ترسیمی۔ متعلق بہ خاکہ۔
Diagrammatic representation Noun ( طبیعیات ) شکلی تعبیر ۔ رسمی تعبیر ۔ شکلی نمائندگی ۔
Diagrammatically Adverb شکل کے ذریعے۔ شکل کے لحاظ سے۔
Diagrammatize Verb شکل یا نقشہ بنانا ۔ خاکہ بنانا ۔
Diagraph Noun نقشے کو بڑا کرنے یا ابھرے حصے کو کھینچنے کا آلہ ۔ خاکہ نگار ( آلہ ) ۔ نقشہ نگار آلہ ۔
Diagraphic Adjective ایسی آواز سے متعلّق جو دو حروف سے مل کر بنی ہو۔
Diagraphics Noun فن خاکہ نگاری ۔
Diagrid Noun سہارے کے لیے کھڑا کیا ہوا ایک دُوسرے کو صلیبی شکل میں قطع کرتے ہوۓ آڑے ڈنڈوں کا ٹھاٹھر ۔
Diagrydium Noun سقمونیہ سے بنی ہوئی دوائیں ۔ محمودہ کا محلول ۔
Diaguanides Phrase دیکھو ۔
Diaguosis Noun تشخیص ۔ بیان ےشخیص ۔ انسان کی طبیعت کی تشخیص ۔ نوعی تقسیم یا ترتیب ۔ ( نباتیات ) تشخیص ۔
Diaheliotropic Adjective قائمہ شمس رخ ۔
Diaheliotropism Noun قائمہ شمس رخی ۔
Diakinesis Noun قائمہ حرکیت ۔ تخفیفی انقسام کے عمل میں خیطیت کے آغاز کا وہ مرحلہ جب مُماثل لونیوں کی علیحدگی مُکمل ہو جاتی ہے ۔
Dial Adverb اثَر کا دورانیہ اور شِدَّت کا دَرمیانہ ہونا
Dial bird Noun دھیل ( چڑیا ) ۔
Dial lock Noun قفل ابجد ( وہ تالا جو نمبر یا حروف کو کسی مخصوص ترتیب میں لانے سے کھلتا ہے ) گھڑی نما تالا ۔
Dial piece
Dial tone Noun فون کی خرخر ۔