English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diadelphia Noun ( نباتیات ) دو بندی ۔
Diadelphian Adjective دو بندی سے متعلق ۔
Diadelphic Adjective ( نباتیات ) دو بندہ ۔ بہم پیوستہ ۔ ( دو گروپ میں ) ۔
Diadelphous Adjective توام یا دُہرے زیرہ دان والا ۔ دوگانہ ۔ دو پھلیا ۔
Diadem Noun تاج ، مکٹ ، الا ہ شاہی ، پھولوں کا سر پیچ ۔
Diadem lemus Noun لیمور ( lamour ) کی ایک قسم ۔
Diadem monkey Noun بندر کی ایک قسم ۔
Diadem spider Noun ایک قسم کا مکڑا ۔ عنکبوت ۔
Diademed Adjective تاج دار ۔ جس نے تاج لے رکھا ہو ۔
Diaderm Noun دو ادمہ ۔ دو جلدہ ۔
Diadetes Phrase ذیابیطس : پیشاب میں گلوکوس کا اخراج ۔ لبلبہ سے انسولین کی مقدار کم ہو جاتی ہے ۔ اس میں انسولین سادہ یا گلائیبین کلامائیڈ کی گولیاں دی جاتی ہیں ۔ کلورپروپامائیڈ کی گولیاں بھی مفید ہیں ۔
Diadetic Noun ذیا بیطس کی بنا ، پر پیدا ہونے والے جلدی عوار ضات
Diadetid Noun بزریعہ جلد شکر کا اخراج ، جس میں پینہ یٹھا ہونے کی بناءپر مکھیاں جان نہیں چھوڑ تیں
Diadetin Noun پھلوں کی شکر
Diadetogenic Noun ذیا نیطسی پیدا کرنے والا
Diadetogenous Noun ذیا بیطس سے لاحق ہونے والے عوارضات
Diadetometer Noun ذیا بیطس پیما
Diadled Noun ازکار رفتہ
Diadoche Noun, Verb انتقال ۔ ( طب ) انتقال مرض ۔ ایک مرض کا دوسرے مرض میں بدل جانا ۔
Diadochian Verb, Adjective انتقال ۔ ( طب ) انتقال مرض ۔ ایک مرض کا دوسرے مرض میں بدل جانا ۔
Diadochokinssia Noun دوجلدہ
Diadromous Adjective ان مچھلیوں سے متعلق جو نمکین اور تازہ پانیوں کے مابین سفر میں رہتی ہیں۔
Diadrotic Noun زخم کرنے والا ، اکال ، آکل ، جلانے والا
Diaeratic Noun سوزند عامل ۔
Diaeresis Noun کِسی حرف عِلَّت پر وہ علامت جو یہ ظاہِر کرتی ہے کہ اِس کا تلفظ علیحدہ ہو گا ۔
Diaeretic Adjective حروف علّت کے فصل سے متعلق۔ نشان امالہ سے متعلق۔
Diaersis Noun امالہ۔ نشان امالہ۔ علامت امالہ۔
Diaeya Name داعیہ ۔ دعوٰی کرنے والی ۔
Diagenesis Noun ریتیلی یا رسوبی تہوں کا رسوبی چٹان میں تبدیل ہونے کے درمیان کا عمل ۔
Diageotropic Adjective قائمہ ارض رُخ۔ وہ پودا جو زمین سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھے۔