English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diageotropism Noun قائمہ ارض رُخی۔ پودوں کے بعض حصوں مثلاً جڑوں میں یہ رُحجان کہ وہ سمت کشش ثقل سے زاویہ قائمہ کے رُخ بڑھیں۔
Diaghosis Phrase تشخیص : ایک بیماری کو دوسری بیماری سے ممیّز کرنی کا فن ۔ تشخیص کے لئے نظری معائنہ ، دستی معائنہ ، ٹھو نک کر دآیکھنا ۔ آسکل ٹیشن اور دوسرے آٹیسٹ ضروری ہیں ۔
Diaginol Phrase ڈائی ایجینال : سوڈیم اسٹریز وایٹ ۔ ایک نامیاتی آیوڈینی مرکب ۔
Diaglyph Noun کندہ کیا ہوا ۔
Diaglyphic Adjective کندہ کاری سے متعلق ۔
Diagmosis protein Noun تفریقی تشخیص
Diagnanides Noun ذیا بیطس میں مفید دوائیں ۔
Diagnex blue Noun معدے میں تیزاب کی تیاری کا متہ لگانے کا ٹیسٹ دوا کھانے کے بعد پیشاب کے ٹیسٹ کے ذریعے نتائج اخذ کیے جاتے ہیں ۔
Diagnex blue test Noun مِعدَہ میں نَلی گُزارے بَغَیر مِعدَہ میں تَیزاب کی پَیدا وار ظَاہَر کَرنے کا طَریقَہ
Diagnosable Adjective قابل تشخیص ۔ پتہ لگانے کے قابل ۔ مرض ڈھونڈنے کے قابل ۔
Diagnose مرض کی تشخیص کرنا ۔
Diagnosed Verb تشخیص کیا ۔
Diagnosis Noun ایک بیماری کو دُوسری بیماری میں مَمَّیز کَرنے کا فَن ۔ تَشخیص کے لیے نَظری مُعائنہ ، بیماری کی تَشخیص کَرنا
Diagnosis physical Noun طبعی تشخیص طبعی معائنہ
Diagnosis provisional Noun ہنگامی تشخیص
Diagnostic Adjective کسی استاد یا تعلیمی آزمایش کی وہ صلاحیت جس سے وہ طالب علم کی خوبیوں اور خامیوں کا تجزیہ کر سکے ۔
Diagnostic character Noun تشخیص خصوصیات ۔
Diagnostic incision Noun تشخیص عرض کے لئے شگاف دینا یا جسم کے کسی حصہ کی چیرپھاڑ کرنا
Diagnostic studies Adjective وہ تحقیق جس میں طلبہ کی دلچسپی کی تشخیص کی جائے ۔
Diagnostic symptoms Noun تشخیصی علامات ۔
Diagnostic teaching Adjective وہ تدریس جس کا مقصد طلبہ کی صلاحیتوں کی تشخیص کرنا ہو ۔
Diagnostic tests Adjective سکول کی تعلیم کی تکمیل میں رہ جانے والی خامیوں اور خوبیوں کی تشخیص کے لیے استعمال ہونے والی آزمایش ۔
Diagnostically Adverb تشخیص کے لحاظ سے۔ ازروۓ تشخیص۔
Diagnosticate Noun تشخیص کرنا ، امتیاز کرنا
Diagnostician Noun ماہر تشخیص۔ تشخیص کار۔ نُباض۔
Diagnostics Noun علم تشخیص۔ فن تشخیص۔ علم طب کی وہ شاخ جس کا تعلق امراض کی تشخیص سے ہو۔
Diagometer Noun ایصالیت برق پیما ۔
Diagonal Adjective قطر ، وتر ، وتری ، زادیہ قائمہ سے منحرف ۔
Diagonal band Noun وتری بند
Diagonal bond Noun ( تعمیرات ) وہ بندھن جس میں سرنل آڑے لگائے جاتے ہیں ۔