English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Development fund ترقیاتی فنڈ ۔
Development method Noun ( حیاتیات ) بروزی طریقہ ۔
Development model Adjective تعلیمی تجربات یا کورس تیار کرنے کا منصوبہ ۔
Development of the people cultural life for the benefit of all insteadof for the benefit of the placing the needs of man before those of the machine
Development plan ترقیاتی منصوبہ ۔
Development scheme ترقیاتی سکیم ۔ ترقیاتی پلان ۔
Development theory Noun نظریہء ارتقا ۔
Developmental Adjective نشوونُما کے ساتھ ۔ لازم ارتقائی ۔ ترقی ۔ افزائش سے مُتعلِق ۔
Developmental anatomy Noun تشریح جنین ۔ جنینی تشریح ۔
Developmental anomaly Noun جنین کی پرورش میں خرابی کی وجہ سے معذوری کا پیدا ہونا
Developmental assessment Adjective اس جسمانی ذہنی سماجی مرحلے کا تخمینہ جس پر بچہ پہنچ گیا ہو ۔
Developmental direct Noun پرورش یا ارتقائی عزر جو ۱۸برس کی عمر سے قبل ہو مثلا دماغی کمزور ، مرگی یا کوئی دیگر اعصابی کمزور
Developmental insanitics Adjective جنونِ بالیدگی ۔ جونشونماوبالیدگی کےمخصوص زمانےکےمتعلق ہوں ۔
Developmental insanity Noun ( نفسیات ) جنون بالیدگی ۔
Developmental psychology نفسیات نمو ۔
Developmental psychoneural Noun عمر اور وقت کے ساتھ ذہنی ارتقاء جاننے کا علم
Developmental quotient Noun ( نفسیات ) نموئی خارج قسمت ۔
Developmental stage Adjective زندگی کا وہ حصہ جس میں مخصوص عادات پہچان رہی ہوں ۔
Developmental studies Adjective وہ تحقیق جس میں مہینوں اور سالوں تک متغیرات کا اپنے نموئی مراحل میں مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔
Developmentalist Noun ارتقائی ۔
Developmentally Adverb ترقی یا نمو کے اعتبار سے ۔
Developmentist Noun ارتقائی ۔
Devertebrated Adjective بے قوت برداشت ۔
Devest Verb حق سے محروم کرنا۔ حق چھین لینا۔ چھٹکارا پانا۔
Deviance Noun فرق۔ انحراف۔ معیار سے ہٹنے کا عمل۔ کوئی حالت۔
Deviant Adjective منحرف۔ کج رو۔ متفرق۔ متجاوز۔
Deviat Verb انحراف کرنا ، رُو گردانی کرنا ، پھرنا ، تجاوز کرنا ، بھٹکنا ، حکم عد دلی کرنا ۔
Deviate Verb منحرف ہونا ۔ تجاوز کرنا ۔
Deviate child Noun منحرف بچہ ۔
Deviated Verb منحرف ہوا ۔