English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Devaluated Verb تخفیف قیمت کی ۔
Devaluation Noun تخفیف قیمت۔ کم قدری۔ تخفیف زر۔
Devaluation econ Verb تخفیف قدر سکے کی قیمت گھٹانا ۔
Devaluation of currency Noun تخفیف زر ۔
Devalue Verb قیمت کم کرنا ۔ گھٹانا ۔
Devalued Verb قدر کم کی ۔
Devanagari Noun سنسکرت ۔ ہِندی اور بعض دُوسری ہِندوستانی زُبانوں کا رسم الخط ۔
Devanagarl Noun دیونا گری۔ بھارت میں مستعمل رسم الخط ۔
Devance Verb پیش بینی کرنا ۔ سبقت لے جانا ۔
Devaporate Verb منجمد ہونا یا کرنا ۔ پانی بننا ۔
Devardas alloy
Devascularization Noun خون کی نالیوں میں رکاوٹ کے سبب جسم کے کسی حصہ میں خون کی غیر موجودگی
Devascularized Noun خون کی نالیوں میں رکاوٹ کے سبب کسی حصہ میں خون نہ ہونا
Devastate برباد کرنا ، تباہ کرنا ۔
Devastated Verb مکمل تباہ ہوا ۔
Devastating Adjective شدید المناک ۔ حوصلہ شِکن ۔ زبردست ۔
Devastating scourge i know and before i had glanced half down the list of premonitory symptoms
Devastation Noun تباہی۔ بربادی۔ غارت گری۔ تاخت و تاراجی۔ لُوٹ ماری۔
Devastative Adjective ویران کُن۔ غارت گر۔
Devastator Noun تباہ کار ۔ تباہ کرنے والا ۔ اُجھاڑ دینے والا ۔ ختم کر دینے والا ۔
Devastavit Noun وصی یا متولی کے ہاتھوں متوفی کی جائداد کی بربادی کے خلاف عدالتی حکمنامہ ۔ اس بربادی کے خلاف چارہ جوئی ۔
Devasting Phrase تباہ و برباد کر دینے والا ۔
Devel Noun شدید ضرب ۔
Develler Noun مکہ باز ۔
Develop Verb بڑھنا یا بڑھانا ۔ تکمیل کو پہنچانا ۔
Develop a descriptive paragraph using a mind map Phrase زہنی خاکے کی مدد سے بیانیہ پیرا لکھ سکیں
Develop a sense of urgency while reading the passage Phrase کتاب کا کوئی حصہ پڑھنے کے دوران ترقی کے احساس کو پیدا کریں
Develop habit to see positivity in negativity also Phrase غلط میں بھی صحیح دیکھنے کی عادت اپناؤ
Develop ment bond ترقیاتی بانڈ ۔
Developable Adjective قابل ترقی۔ قابل نُمو۔ قابل انکشاف۔ قابل اظہار۔ قابل ارتقا۔