English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Developable surface Noun نموئی سطح ۔
Developed Verb ترقی کی ۔
Developed country Noun ترقی یافتہ ملک ۔
Developed dye Noun آشکار رنگ ۔
Developed important centres of rural and urban activity
Developed width Noun دھات کے کِسی ٹُکڑے کی فَنِش کے بعد اِس کی چوڑائی ۔
Developer ڈیولپر ۔ ایسے محلول جو چاندی پر سلور ہیلائڈ ز کے ذرات کی تحویل کرتے ہیں ۔
Developer s toolkit Noun ڈویلپرز ٹول کٹ ۔ روٹینز کا ایک سیٹ جسے اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ ڈویلپرز کسی دیے گئے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا یوزر انٹرفیس کے لیے پروگرامز بآسانی تیار کر سکیں ۔
Developing bath Noun ( فوٹو گرافی ) اجاگر جنتر ۔
Developing countries ترقی پذیر ممالک ۔
Developing country Adjective وہ ملک جس کے ماضی میں قدرتی وسائل پسماندگی کا شکار رہے ہوں اور اب جلد از جلد ان کو ترقی دی جا رہی ہو ۔
Developing nation Noun ترقی پذیر ممالک ۔
Developing tray (تصویر) دھونے کی قاب۔ طشت ۔
Development ترقی ۔ ارتقا ۔ نشو ونما ۔ بلیدگی ۔ منظم تر شکل ۔ مکمل تر شکل ۔
Development aid Adjective غیر ملکی امداد ۔
Development anatomist Noun قطرہ منی سے جنین اور اس کی مختلف بدلتی حالتوں کی تشریح اور پھر پیدائش سے موت تک پیدا ہونے والی تبدیلیوں کی تشریح
Development area ترقیاتی علاقہ ۔
Development areas ind Adjective ترقیاتی علاقہ ۔
Development carporation ترقياتی کارپوريشن ۔ ترقياتی محکمہ
Development centre Adjective وہ جگہ یا سکول جہاں نصاب اور تنظیمی نمو کی آزمایش ہوتی ہو ۔
Development charges اخراجاتِ ترقی
Development class Noun ترقیاتی جماعت ۔
Development com Adjective ترقی ارتقاء ۔
Development corporation کارپوریشن ۔
Development corporation fin Adjective بئی بستیاں فروغ دینے والا ادارہ ۔
Development econemices ترقیاتی معاشیات ۔
Development economics Adjective معاشی ترقی ۔
Development education Adjective وہ تعلیم جو خاص طور پر کسی قوم کی معاشی سیاسی اور سماجی بالیدگی کے لیے وضع کی جائے ۔
Development expences Noun ( تجارت ) ترقیاتی اخراجات ۔
Development expenditure ترقیاتی خرچ ۔ ترقیاتی اخراجات ۔