English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deviating angle Noun زوایہ انحراف
Deviatinnism Noun انحرافیت ۔
Deviation راستہ بدلنا ۔
Deviation angle of the angle through which an incident ray or particleis deflected by refration of scattering Phrase زاویہ انحراف ، اقدار کے سیٹ کی اوسط کے درمیان فرق اوسط انحراف سیٹ کے نمام انفرادی انحرافوں کی اوسط ہوتی ہے ۔
Deviation policy Noun انحرافی پالیسی ۔
Deviation standard Noun معیاری انحراف ۔
Deviational Adjective انحرافی ( خصوصاً سیاسی پارٹی سے ) ۔
Deviationalism Noun انحرافیت ۔
Deviationalist Noun منحرف ۔ انحرافیت پسند ۔
Deviationist Noun علیحدگی پسند ۔ اِنحراف کا قائل ۔ علیحدہ رہنے والا شخص ۔
Deviative Adjective انحرافی ۔
Deviator Noun منحرف ۔
Deviatory Adjective انحرافی ۔
Device Noun تدبير ۔ منصوبہ ۔ تجويز ۔
Device address Noun ڈیوائس ایدڑیس ۔ کمپیوٹر کی رینڈیم ایکسیس میموری ریم میں ایک ایسی ایڈریس سپیس لوکیشن جسے مئیکرو پروسیسر یا بیرونی ڈیوائس کی مدد سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Device for counting events particularly the incidence of individual particles such as a geiger counter or scintillation counter Phrase شمار کنندہ ، کاﺅنٹر ، وہ آلہ جسے مختلف واقعات کو شمار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Device manager Noun ڈیوائس مینیجر ۔ ایک سافٹ یوٹیلٹی جو ہارڈ ویئر کنفگریشن سینگز دیکھنے اور تبدیل کرنے میں استعمال ہو سکتی ہے ۔ جیسا کہ انٹرپشن ، بیس ایڈریسز اور سیریل کمیونیکیشنز پیرامیٹرز ۔
Device name Noun ڈیوائس نیم ۔ وہ لیبل جس سے آپریٹنگ سسٹم ایک کمپیوٹر سسٹم کے جزو کی شناخت کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایم ایس ڈاس ڈیوائس نیم پہلی سیریل کمیونیکیشنز پورٹ کی شناخت کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
Deviceful Adjective اختراع پسند ۔ خوش تدبیر ۔ انوکھا ۔
Devicefully Adverb خوش تدبیری سے ۔ اختراع پسندی کے ساتھ ۔
Devicefulness Noun خوش تدبیری ۔
Devidee Noun موصی لہ ۔ موہوب لہ جس کے حق میں ہبہ کیا گیا واہب ۔
Devil Noun آسيب ۔ بھوت پريت ۔ خبيث روح ۔ شيطان ۔ جونيئر ايڈوکيٹ ۔ ملعون ۔ ظالم ۔ خونخوار
Devil a bit one thing بالکُل نہیں ۔ کسی صورت نہیں ۔
Devil among the tailors Noun ایک قسم کی آتشبازی ۔
Devil and the tailors Noun ایک قسم کا کھیل ۔
Devil apple Noun داتورہ
Devil bird Noun بد آواز پرندوں کی ایک قسم ۔
Devil bolt Noun چھوٹا پیچ جو اکثر جہازوں میں لگایا جاتا ہے ۔
Devil carriage Noun توپ کی گاڑی ۔