English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Devil chaser Noun مصلح اخلاق ۔ معلم اخلاق ۔
Devil claw Noun چوا ، ہتھ جوڑی ، کواکو ٹھی
Devil dance Noun شیطانی رقص ۔
Devil dever Noun ایک دریائی پرند ۔
Devil devil
Devil dodger Noun ( تمسخرانہ ) شیطان سے بچنے والا ۔ پادری ۔ واعظ خصوصاً فوجی ۔
Devil dog Noun سمندری جہاز ۔
Devil dom Noun شیطانی حکومت ۔ شیطان کا راج ۔ قلمرو شیطان ۔ شیطنت ۔
Devil drum Noun ایک قسم کا ڈھول جو رسم کے موقع پر بجاتے ہیں ۔
Devil dung Noun ہینگ ، ہنیگا ، اوشی ، انگشت گندھا
Devil dust
Devil fire Noun اگیا بیتاں ۔ وہ شعلہ جو طوفان کے وقت جہاز پر دکھائی دیتا ہے ۔
Devil fish Adjective ڈیول فش ۔ ہشت پا ۔ عظیم الجثہ سمندری مچھلی ۔ شمالی امریکہ کے گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا سر اضافی طور پر آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ اگلے مہیپر بہت بڑے ہوتے ہیں اور پروں کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ آٹھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ جبکہ وزن دو ٹن کے قریب ہوتا ہے ۔
Devil god Noun وہ شیطان جس کو خدا کی طرح پوجا جاتا ہے ۔ کوئی دیوتا ۔
Devil grippe Noun پسلی کا شدید درد
Devil guts Noun اسپ ، ناری
Devil in bush
Devil like
Devil lore Noun علم ارواح خبیشہ ۔
Devil may care
Devil of a mess بہت بڑی اُلجھن ۔
Devil on two sticks Noun ایک قسم کا کھیل ۔
Devil s advocate
Devil s apple
Devil s bedpost
Devil s bit
Devil s bones
Devil s books
Devil s claw
Devil s club