English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deuteropathy Noun ثانوی مرض ۔
Deuteroplasm Noun ثانوں مایہ
Deuteroscopy Noun بصارت ثانی ۔
Deuterostoma Noun ثانوی نہوض مسام ۔ دہن ثانوی ۔
Deuterostomatous Adjective ثانوی نہوض مسام یا دہن ثانوی سے متعلق ۔
Deuterotoky Adjective ڈیویٹروٹوکی ۔ نر مادی تولید ۔ باکرہ زا افزائش نسل جس میں مادہ نر اور مادہ دونوں جنسوں پر مشتمل اولاد پیدا کرتی ہے ۔
Deuterozooid Noun ثانوی حوین ۔ ثانوی حیوانچہ ۔
Deutize Noun سنگ شکن جنس کی ایک قسم کی جھاڑی جس پر بیشتر زیبایش کے لیے اُگاۓ جانے والے گھنٹی کی شکل کے سفید اور گلابی پُھول لگتے ہیں۔
Deutocerebral Adjective دماغ ثانوی سے متعلق ۔
Deutocerebrum Noun دماغ ثانی ۔
Deutomala Noun رخسار ثانی ۔
Deutomalar Adjective رخسار ثانی سے متعلق ۔
Deutomerite Noun غولیہ حوین اولین کا دوسرا خلیہ ۔
Deutonymph Adjective ڈیوٹو نمف ۔ ثانوی پیوپا ۔ جوں کا تیسرا اور پیوپا کا دوسرا روپ ۔
Deutoplasm Adjective ڈیوٹو پلازم ۔ مایہ ثانوی ۔ زردی یا انڈی کا غذائیت بخش حصہ ۔
Deutoplasmic Adjective مایہء ثانی سے متعلق ۔ زردیء بیضہ سے متعلق ۔
Deutoplasmigenous Adjective زردی بیضہ ز ا ۔
Deutoplasmogen Adjective ( وہ مادہ ) جو زردیء بیضہ بن جاتا ہے ۔
Deutoscolex Noun ثانوی دودہ ۔
Deutovum Noun بیضہ ثانی ۔
Deutoxide Noun ثانوی آکسائڈ ۔
Deutron ڈیوٹران ۔ ڈیویئم کے ایٹم کا مرکزہ ۔
Deutsch mark
Deutscha mark Noun جرمنی سکہ کی اکائی ۔ ڈش مارک ۔
Deutsche mark Noun جرمن مارک۔ جرمن سِکّہ۔
Deutschmark Noun جرمنی کا سرکاری سِکَّہ ۔ جرمنی کارنسی ۔ جرمن کا سِکّہ ۔
Deutsia Noun ایک جھاڑی جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔
Deutzia Noun جِنس ڈیوٹسیا کی ایک خوشنُما جھاڑی جِس میں عموماً سفید پھول لگتے ہیں ۔
Deva Noun دیوتا۔
Devaluate Verb تخفیف قیمت کرنا۔ کم قدری کرنا۔ تخفیف زر کرنا۔