English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deutenoephalon Noun جنین کا دوسرا دماغی کیسک ۔
Deuteragonist Noun قدیم یُونانی تمثیل میں ہیرو کے بعد دُوسرا اہم ترین کردار۔
Deuteranomalous Noun رنگ دیکھنے کی صلاحیت جیسا
Deuteranomaly Noun رنگ دیکھنے کی صلاحیت میں کمی
Deuteranope Noun رنگوندھا۔ سبز کور۔ ایسا شخص جس میں نقص سبز بصری ہو۔
Deuteranopia Noun رنگوندھا پن۔ نقص سبز بصری۔ رنگ کوری کی ایک قسم۔
Deuteranopla Adjective سہکارنگندی ۔ سبزرنگ کی حیّت بالکل قائم نہ ہونا ۔
Deuterate Verb ہائیڈروجن کے عام ہم جا کی جگہ ۔ دُہری کثافت کا ہم جا داخل کرنا ۔
Deuterium Noun عام ہائیڈروجن سے دوگنی کمیّت رکھنے والی۔
Deuterium d
Deuterium heavy hydrogen
Deuterium oxide Noun بھاری پانی۔
Deutero Noun ثانوی ۔ بھاری ہائیڈروجن جِس کا ایٹمی وزن دو ہوتا ہے ۔
Deutero Noun ثانوی ۔ بھاری ہائیڈروجن جِس کا ایٹمی وزن دو ہوتا ہے ۔
Deutero canonical
Deutero isaiah
Deutero lsaiah
Deutero nicene Adjective دوم مجلس نیکانی سے متعلق ۔
Deuterocanonical Adjective دوسرے مذہبی صحیفے سے متعلق۔
Deuterocerebrum Noun ( حیوانیات ) ثانوی دماغ ۔
Deuterogamist Noun دوہاجو۔ عقد ثانی کرنے والا۔
Deuterogamy Noun عقد ثانی۔ دوہاجو پن۔ نکاح۔ مکّرر۔ ثانوی باروری۔
Deuterogenesis Noun ثانوی خصوصیت ۔
Deuterogenic Adjective ثانوی اصل والا ۔
Deuteromesal Adjective ( حشریات ) عشائی بالال کے پروں کے خلیوں سے متعلق ۔
Deuteron Noun ثنائیہ ۔ ڈیوٹرون ۔ جوہرڈیوٹریم کا مرکزہ ۔ جِس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے ۔
Deuteronmic Adjective توریت کی پانچویں کتاب سے متعلق ۔
Deuteronomist Noun کتاب کے مولفین میں سے ایک ۔
Deuteronomy Noun توریت کی پانچویں کتاب ۔
Deuteropathic Adjective مرض ثانوی سے متعلق ۔