English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Detroit plan Adjective ذہنی آزمایش کے نتائج کے مطابق طلبہ کو تین گروہوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ ۔
Detrop Adjective ناگوار ۔ بار خاطر ۔ مخل ۔
Detruck Verb ٹرک سے اترنا ۔ ٹرک سے ( فوج وغیرہ کو ) اتارنا ۔
Detrude Verb نیچے کی طرف دھکیلنا۔ پیچھے دھکیلنا۔
Detrumescence Noun رفع ورم ( مجازاً ) رفع شور ۔
Detruncate Verb قطعِ عُضو کرنا۔ کاٹنا۔ کاٹ چھانٹ کرنا۔ کاٹ کر چھوٹا کر دینا۔
Detruncated Adjective کٹا ہوا ۔
Detruncation Noun قطع عُضو۔ بریدگی۔ سرقلمی۔ کوئی حصہ کاٹ کر چھوٹا کرنے کا عمل۔
Detrus ion Noun اخراج
Detrusion Noun نیچے دھکیلنے کا عمل۔
Detrusor Noun مَثانے کا عُضلہ
Detrusor hyper reflexia Noun مثانہ کے اعصاب میں خرابی کے سبب پیشاب لگاتار آنا
Dettol Noun زخموں وغیرہ پر لگائی جانے والی جراثیم کش دوا ۔
Detubation Noun ٹیوب ہٹانا یا ٹیوب کاٹنا
Detuberculization Noun تپ دق سے پاک کرنا
Detumesce Noun رفع ورم ۔ ورم کم ہو جانا ۔
Detumescence Verb رفع ورم ۔ ورم کادور ہونا ۔
Detune Verb ( ریڈیو کا ) بے سر کرنا ۔ سر بگاڑنا ۔
Detur Noun کتابیں جو بطور انعام ہر سال ہارورڈ کالج کے با صلاحیت لڑکوں کو دی جاتی ہیں ۔
Deuc ace Noun دو اور ایک کا پھینکنا ۔ تین کانے ۔
Deuce Noun تاش کے کھیل میں دو دو نشانوں والا تاش کا پتا۔ دو ڈالر۔
Deuce a bit Adjective مطلق نہیں ۔
Deuce ace
Deuce game
Deuced Adverb شیطانی۔ بے حد کم بخت۔
Deucedly Adverb شیطانی طور پر۔ بے حد کم بخت۔
Deuces wild Noun پو کر کے دُوسرے کھیلوں کی ایک قسم۔ جس میں ہر دو نشان والا پتا کسی دُوسرے پتے کی بجاۓ استعمال کر لیا جاتا ہے۔
Deus ex machina Noun غیبی اِمداد جو بِگڑی بات بنا دے خصوصاً ڈرامے میں یا ناول میں ۔
Deus misereatur Noun وہ مناجات جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے بار اِلہیٰ رحم کر ۔
Deutencephalic Adjective جنین کے دوسرے دماغی کیسک سے متعلق ۔