English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Detoxification Noun سم رُبائی۔ ازالہ سمیّت۔ زہر دور کرنے کا عمل۔
Detoxify Verb سم رُبائی کرنا۔ ازالہ سمیّت کرنا۔ زہر دور کرنا۔ زہریلی کیفیات دُور کرنا۔
Detract Verb عیب لگانا ، کھینچ لینا ، جُدا کرنا ، ہتک عزت کرنا ۔
Detract from Verb اس طرح بنانا کہ وہ اصل سے کم نظر آۓ ۔
Detracted Verb غیبت کی بے قدری کی ۔
Detracter Noun کم کرنے والا ۔ گھٹانے والا ۔ بد گو ۔ بدنا کرنے والا ۔
Detractingly Adverb کم کرنے کے لحاظ سے۔ گھٹانے کے طور پر۔
Detraction تہمت ، بے قدری ۔
Detractive Adjective کم کرنے والا۔ بدنام کرنے والا۔ تخفیفی۔
Detractively Adverb کم کرنے کے لحاظ سے۔ بدنام کرنے کے طور پر۔ تخفیفی طور پر۔
Detractiveness Noun تخفیفیت ۔ بدنامی ۔
Detractor Noun بد نام کرنے والا ، بدگو ، غماز ، عیب گو ۔
Detractors are their own foes and the world s enemies
Detractors are their own foes and the worlds enemies
Detractress Noun بدنام کرنے والی ۔ گھٹانے والی ۔ کم کرنے والی ۔
Detrain Verb ریل سے اترنا ۔
Detrained Verb ریل سے اترا ۔
Detrainment Verb ریل سے اترنا یا اتارنا ۔
Detrash Verb گنے کے پتے اور سرے کو پیلنے سے پہلے چھانٹ دینا ۔
Detribalization Noun شکست نظام قبائلیت۔ قبائلی نظام میں شکست و ریخت۔
Detribalize Verb قبائلیّت رُبائی کرنا۔ عموماً دوسرے تمدُّن کے تکشف سے قبائلی اتحاد۔ متابعت۔
Detriment Noun نقصان ۔ ضرر ۔ مضرت ۔
Detrimental Adjective نُقصان دہ۔ مفاد کے خلاف۔ ضرر رساں۔ مضرت رساں۔ نقصان آور۔ ناپسندیدہ۔
Detrimentally Adverb نُقصان دہ طریقے سے۔ ضرر رساں لحاظ سے۔ مضرت رساں طور پر۔
Detrital Adjective ریتلا۔ کنکریلا۔ چٹان سے گھس کر گرنے والے ملبے سے متعلق۔
Detrited Adjective ( ارضیات ) ریت یا کنکر کی ساخت کا کنکریلا ۔ ریختہ ۔ ریتیلا ۔ گھسا ہوا ۔
Detrition Noun ریختگی۔ رگڑ سے گھس جانے کا عمل۔ گھساوٴ۔
Detritus Noun فتات۔ ریخت۔ چُورا۔ ریزہ۔ ریگ۔
Detritus chamber Noun فتات خانہ ۔ ریخت گڑھا ۔
Detrivorous Adjective حیوانی فُضلوں کو کھانے والا ۔