English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dethyroidism Noun حرہ درقیہ کانہ ہونا
Detilabral Adjective لب و دنداں سے متعلق ۔ دانت اور زبان کی مدد سے بنا ہوا ۔
Detin Verb قلعی ربائی کرنا ۔ ٹین نکالنا ( کسی چیز سے ) ۔
Detinet Noun یہ مقدمہ کہ مدعا علیہ پیسے کی ادائی روکے ہوئے ہے ۔
Detining قلعی ربائی ۔ سکریپ قلعی پلیٹ سے کلورین کے عمل کے ذریعہ دھاتی قلعی حاصل کرنا کلورین قلعی کے ساتھ مل کر اڑ جانے والا سٹینک کلورائیڈ بناتی ہے ۔
Detinue Noun سیاسی نظر بند۔ ذاتی جائیداد کا ناجائز قبضہ۔ ایسی جائیداد کو ناجائز قبضے سے چھڑانے کے لیے قانونی کاروائی۔
Detonable Adjective پھٹنے کے قابل۔ قابل انفجار۔
Detonate Verb دھماکہ کرنا ۔
Detonated Verb دھماکہ کیا ۔
Detonating Adjective دھماکو ۔ تڑاقو ۔ مفرقعہ ۔ داغنے والا ۔
Detonating bulb Noun چھوٹا شیشے کا بلب جو ذرا سی خراش لگنے پر پھٹ جاتا ہے ۔
Detonating fuse Noun داغنے والا فتیلہ ۔ شتابہ ۔
Detonating gas دھماکہ خیز گیس ۔ ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا 2;1 حجمی نسبت رکھنے والا آمیزہ اسے پانی کی الیکٹرو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ شعلہ دکھانے پر یہ دھماکہ کے ساتھ پھٹ جاتی اور پانی بناتی ہے ۔
Detonating meteors Noun شہب مفرقعہ ۔ کرات ناریہ ۔
Detonation خود احتراقیت ۔ وہ عمل جس کے دوران پٹرول کا احتراق ایک انٹرنل کمبسشن انجن میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ انہتائی تیزا احتراق جو تیز رفتار شاک ویو میں وقوع پزیر ہوتا ہے ۔
Detonation an explosion in which the speed of the reaction front exceeds the speed of sounds in a material and hence the reaction from precedes the shock wave Phrase ازخود احتراق ، انتہائی تیز رفتار صدمہ موج میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔
Detonative Adjective دھماکہ خیز ۔ دھماکہ کرنے کے قابِل ۔ زور سے پھٹنے کے قابِل ۔
Detonator Noun بھک سے اڑنے والا مادّہ ۔ دھماکے سے پھٹنے والا مادّہ ۔ دھماکہ خیز مادہ ۔ ایک پھٹنے والی اختراع ۔ کِسی بندُوق کے کارتُوس یا رائفل کی گولی کی ٹوپی پر پارے کا آتِش گیر مُرکب ۔
Detonsion Noun بل ربائی ۔
Detort Verb اینٹھنا ۔ مروڑنا ۔
Detorted Verb مروڑا ۔
Detortion Noun مروڑ ۔ بل ۔
Detour Verb لمبا راستہ اختیار کرنا ۔
Detour behaviour Adjective متبادل راستوں سے منزل کا حصول ۔
Detoured Verb لمبا راستہ اختیار کیا ۔
Detoxicate Verb سم رُبائی کرنا۔ ازالہ سمیّت کرنا۔ زہر کا اثر دُور کرنا۔
Detoxicated Noun زہر سے پاک شرہ
Detoxicating Noun زہر سے پاک کرنے کا عمل کرنا
Detoxication Noun کِسی زہریلی شے کی خاصیت خَتَم کَرنے کا طَریقہ
Detoxificate Verb ازالہء سم کرنا ۔ زہر یا اس کے اثر کو دور کرنا ۔