English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Determiner Noun معیّن۔ تعیّن کرنے والا۔ طے کرنے والا شخص۔ شے۔
Determining Adjective تعینی ۔ فیصلہ کن ۔
Determining authority Noun فیصلہ کن اختیار ۔
Determining cause Noun اسباب عاملہ
Determining tendencies Noun تعینی میلانات ۔
Determinism Adjective جبریت ۔
Determinist Noun جبری۔ جبریہ۔ نظریہ جبریت کا قائل۔ معتقد جبریت۔
Deterministic Adjective تعیینی۔ جبریتی۔ نظریہ جبریت سے متعلق۔
Deterministic material Adjective تمثیل میں استعمال ہونے والا وہ مواد سامان جو شرکاء کو مخصوص رخ پر لے جائے ۔
Deterministically Adverb جبریتی طریقے سے۔ جبری لحاظ سے۔
Determnation Phrase عزم ۔
Deterred Verb باز رکھا ۔
Deterrence Noun تسدید۔ رُکاوٹ۔ مزاحمت۔ قُوّت مزاحمت کا توازن۔ ممانعت۔
Deterrent سد راہ ، مزاحمت کرنے والا ۔
Deterrent punishment سخت ترین سزا ۔ شدید ترین سزا ۔
Detersion Verb زخم صاف کرنا ۔ گندگی دھونا ۔
Detersive Noun مصفی ۔ صاف کرنے والا ۔ مسہل
Detersively Adverb بطور مصفی ۔
Detersiveness Noun تطہیریت ۔
Detest Verb بے حد نفرت کرنا ، سخت نفرت کرنا ۔
Detestable Adjective انتہائی نفرت انگیز۔ قابل نفرت۔ نفرت و کراہیت کے لائق۔ نہایت کریہہ۔
Detestableness Noun نفرت انگیزی۔ تنفر آمیزی۔
Detestably Adverb قابل نفرت طور پر۔
Detestation Noun شدید نفرت۔ تنفر۔ ایسا شخص جس سے سخت نفرت کی جاۓ۔
Detested Adjective قابلِ نفرین ۔ قابلِ نفرت ۔
Detester Noun متنفّر۔ نفرت کرنے والا۔ نفُور۔
Dethrone Verb معزول کرنا ۔ اقتدار سے الگ کرنا ۔
Dethroned Verb تخت سے اتارا ۔
Dethronement Noun معزولی ۔ زوالِ اقتدار ۔
Dethroner Noun معزول کُنِندہ۔ تخت سے اُتارنے والا۔