detonating gas – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھماکہ خیز گیس ۔ ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا 2;1 حجمی نسبت رکھنے والا آمیزہ اسے پانی کی الیکٹرو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ شعلہ دکھانے پر یہ دھماکہ کے ساتھ پھٹ جاتی اور پانی بناتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

( کیمیا ) تڑاقو گیس ۔ دھماکو گیس ۔

🔹 Roman Urdu