English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Detention house of قید خانہ ۔ حوالات ۔
Detention house of قید خانہ ۔ حوالات ۔
Detention investigative بغرض تفتیش حراست ( مشکوک افراد کی ) ۔
Detention investigative بغرض تفتیش حراست ( مشکوک افراد کی ) ۔
Detention order حکم حراست ۔ حکم نظر بندی ۔
Detention pretrial حراست قبل از آغاز کار روائی مقدمہ ۔
Detention pretrial حراست قبل از آغاز کار روائی مقدمہ ۔
Detention preventive امتناعی حراست ۔امتناعی نظر بندی
Detenu سیاسی نظر بند ۔
Detenu detinue Noun نظر بند ۔ قیدی ۔ زیرِ حراست ۔
Detenudetinue
Deter Verb روکنا ۔ مانع ہونا ۔ سد راہ ہونا ۔
Deterent Noun صَفائی کَرنے والا عامَل ۔ مُصَفّیٰ ۔ جَراثیم کُش
Deterge Verb صاف کرنا آلائش دور کرنا ۔
Deterged Verb صاف کیا آلائش دور کیا ۔
Detergency Noun صفائی۔ مصفٰی ہونے کی حالت۔ صاف کرنے کی طاقت۔
Detergent Adjective زخم کو صاف کرنے والا ، صاف کرنے والا ۔
Detergent oil ڈیٹرجنٹ آئل چکنا کرنے والا تیل جس میں ڈیٹرجنٹس ہوں ۔ اسے داخلی احتراق والے انجنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Detergents ڈیٹرجنٹس ۔ ایسا مالیکیول جو صابن کے مالیکیولز جیسے مقاصد کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ یعنی محلول یا سفوف مستعمل حاصلات جو دھونے اور صفائی کے کام آتے ہیں ۔
Deterhent a water soluble surface active used for cleaning Phrase مصفی ، صفائی کے ایجنٹس ، محلول میں مستعمل حآصلات جو دھونے اور صفائی میں کام آتے ہیں ۔
Deteriorate Verb زوال ہونا ۔ بگاڑنا یا بگڑنا ۔ فساد ۔
Deteriorated Verb معیار کا گرا ۔
Deteriorating rate of exchange گرتی شرح مبادلہ ۔
Deterioration Adverb اضمحلال ۔ رفتہ رفتہ کارکردگی میں تنزل واقع ہونا ۔
Deterioration com Adjective بگاڑ خرابی خراب طبعی بگاڑ ۔
Deteriorationist Noun انحطاطی ۔ انحطاط کا حامی ۔
Deteriorative Adjective مُخرب۔ انحطاط پیدا کرنے والا۔ باعث خرابی۔
Deteriorator Noun مخرب ۔ خراب کرنے والا ۔ بگاڑنے والا ۔ بدتر کرنے والا ۔
Deteriorism Noun کائناتی انحطاط کا عقیدہ ۔
Deteriority Noun ابتر حالت ۔ انحطاط پزیر حالت ۔