English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Despiteous Adjective کینہ پرور ۔ بے رحم ۔ بیری ۔ بغض رکھنے والا ۔
Despitus Noun توہين آميز ۔ توہين ۔ ہتک آميز
Despo tism Noun استبدادی حکومت ۔ شخصی سلطنت ۔
Despoil Verb چھين لينا ۔ جھپٹ لينا ۔ لوٹ لينا ۔
Despoilation Noun دست برد ۔ لُوٹ ۔
Despoiled Verb لوٹ لیا ۔
Despoiler Noun چھین لینے والا۔ لُٹیرا۔ محروم کر دینے والا۔
Despoiliation Noun لُوٹ۔ غارت گری۔ دست بُرد۔ لوٹنے کا عمل۔ محرومی۔
Despoilment Noun غارتگری ۔ تباہ کاری ۔ چھینا جھپٹی ۔ لوٹنے کا عمل ۔
Despoliation Noun لوٹ ۔ غارتگری ۔ دست برد ۔ تاراج ۔
Despond Verb مايوس ہو جانا ۔ ہمت ہارنا ۔ دل شکستہ ہونا
Desponded Verb مایوس ہوا ۔
Despondence Noun مایوسی ۔ نااُمیدی ۔
Despondency Noun مایوسی۔ نااُمیدی۔ دل شکستگی۔ نومید ہونے کی حالت۔ شکستہ خاطری۔
Despondent Adjective مایوس۔ نااُمید۔ دل شکستہ۔ نومیدی کا احساس لیے ہوۓ۔
Despondently Adverb پست ہمتی سے۔
Despondingly Adverb مایوسی سے۔ یاسیّت کے ساتھ ۔ نااُمیدی کے ساتھ ۔
Desposition Noun طبیعت ، فترت ، خلق ، خصلت
Despot Noun جابر ۔ مطلق العنان حاکم ۔
Despotat Noun مملکت ۔ بادشاہت ۔
Despotic Adjective استبدادی ۔ جابرانہ
Despotical Adjective ظالمانہ ۔ جابرانہ ۔ مطلق العنان ۔ مستبدانہ ۔ استبدادی ۔
Despotically Adverb مطلق العنان طریقے سے۔ آمرانہ طور پر۔ جابر حاکم کے انداز سے۔
Despotism Noun استبداديت ۔ استبدادی حکومت ۔ شخصی سلطنت ۔ مطلق العنانی
Despotist Noun حامیء استبداد ۔ استبداد پسند ۔
Despotize Verb مطلق العنانی کرنا ۔ حامیء استبداد ہونا ۔
Despumate Verb ازالہء کف کرنا ۔ جھاگ ہٹانا ۔ پھینکنا ۔ صاف ہونا ۔
Despumated Adjective صاف کیا ہوا ۔
Despumation Noun ازالہء کف ۔ جھاگ ربائی ۔ تصفیہ ۔
Desquamate Adjective کھپرے بن کر اترنا جیسے بعض بیماریوں میں جلد ۔