English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desophisticate Verb تصنع دور کرنا ۔
Desophistication Noun, Verb تصنع دور کرنا ۔ ازالہء تصنع ۔
Desorb Verb کِسی سطح سے جذب شُدہ مادّے کو خارِج کرنا ۔ مادّے کا اِخراج ہونا ۔ کِسی مادّے کو مُنتَقِل کرنا ۔
Desorbent Noun, Adjective رسنے والا ۔ اخراج کرنے والا ۔ رسنے کا عمل ۔
Desord Noun کسی مادہ کو جزب ہونے سے ردکنا
Desorption Adjective ڈی سارپشن ۔ جبذر بائی ۔ کسی مواد پہ جبذ یا اس میں جذب ایٹموں ۔ مالیکیولز یا آیونز کا اخراج یا علیحدگی ۔
Desorption the process of particles especially gas molecules detaching from a solid surface the opposite of adsorption
Desoxalate Noun desoxalic ترشہ کا نمک ۔
Desoxalic Adjective آکزیلک ( oxalic ) ترشہ کی ناتکسید سے بنا ہوا ۔
Desoxy Prefix بے آکسیجن ۔ بغیر آکسیجن ۔
Desoxy ribonucleic acid Noun ایک مخلُوط مادّہ جو ایک طرح کی شکر اور لمبی زنجیروں والے دُوسرے ایٹموں کے گروہوں سے بنایا جاتا ہے ۔
Desoxycorticosterone Noun ڈی او کسی کورٹون ایسی ٹیٹ ۔
Desoxycorticosticosterone Phrase ڈیس آکسی کارٹیکوسٹیرون : ڈی آکسی کورٹون ۔
Despair Noun قنوطیت ، مایوسی ، یاس حرماں ، مایوس کن چیز ۔
Despair doubles our force Idiom زندگی سے مایوس ہونے پر کمزور آدمی شیر کا مغز نکال لیتا ہے ۔
Despair loses all Idiom ہمیں کبھی نااُمید نہیں ہونا چاہیئے ۔
Despair not only aggravates our misery but our weakness
Despair not only aggravates our misery but our weakness
Despaired Verb مایوس کیا ۔
Despairer Noun نا امید یا مایوس کرنے والا ۔
Despairful Adjective نا امید ۔ مایوس ۔
Despairing Adjective مایوسی کے آگے سپر انداز۔ نااُمیدی کی طرف مائل۔ مایوسی کا مظہر۔ مایوس کُن۔
Despairingly Adverb مایوسانہ۔ شکستہ خاطری سے۔
Desparata phthisis Noun تپ دق
Despatch روانہ کرنا ، قتل کرنا ۔
Despatch money shipg Adjective مقررہ وقت سے کم وقت میں مال بھرنے یا مال لادنے پر انعام کی رقم ۔
Despatched Verb روانہ کیا بھیجا ۔
Despatcher Noun ارسال کنندہ بھیجنے والا مراسلات روانہ کرنے والا جہازوں گاڑیوں بسوں ٹرکوں یا ٹیکسیوں کو روانہ کرنے والا یا اُن کے نظام الاوقات بنانے والا ۔
Despecification Noun ازالہء خصوصیت ۔
Despectant Adjective ( نقابت ) نیچے دیکھتے ہوئے ۔