desorption – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی سارپشن ۔ جبذر بائی ۔ کسی مواد پہ جبذ یا اس میں جذب ایٹموں ۔ مالیکیولز یا آیونز کا اخراج یا علیحدگی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جبذربائی ۔ کسی ٹھوس سطح پر تہہ بن جانا والے ذرات کو ہٹانا مثلاً ٹھوس گیس میں تبدیل کرنے کے لئے اس کی سطح سے مالیکیولز اور آیونز کو ہٹنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اخراج رطوبت ۔ رطوبت کے خارِج ہونے کا عمل ۔ رطوبتی مواد خارج ہونے کا عمل ۔

🔹 Roman Urdu