English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desmognathism Noun تالو اور چبڑے کی ہڈی کی ایک خاص ساخت ۔
Desmognathous Adjective تالو اور جبڑے کی ہڈیوں کی ایک خاص ساخت رکھنے والے پرندے ۔
Desmography Noun رباط نگاری ۔
Desmogrous Noun رباط سے بنا ہوا
Desmoid Adjective رباط نُما۔ رباطی۔ بندھن سے مشابہ۔ بندھنی۔
Desmology Noun رباطیات ۔ زخم بندی پر کتاب ۔
Desmonthrs cinarium Noun بربیل
Desmopathy Noun مرض رباط ۔
Desmopelmous Adjective ( طیور ) مربوط کف بانوں والے پرند ۔
Desmoplasia Noun ریشہ دار بافتوں کا بننا اور بڑھنا
Desmoplastic Noun بڑھی ہوئی ریشہ دا بافتوں والا
Desmopressin Noun پیشاب روکنے والی دوا ۔
Desmosome Noun مخاطی خلیوں کو جوڑنے والا گول جسم
Desmostachya bipinnata Noun داب ، دربھا گھاس
Desmostichous Adjective برابر اور رباط نما منقاروں والے خار پشت نما گروپ سے متعلق یا اس جیسا ۔
Desmotomy Noun تشریح رباط ۔
Desocialisation Verb غیر سماجی بنانا ۔
Desocialize Verb غیر سماجی بنانا ۔ غیر سماجیانا ۔
Desoeuvre Adjective بیکار ۔
Desoeuvrement Noun بیکاری ۔
Desojestral Noun ضبط تولید کے لئے کھانے والی پر وجٹروں سے بنی ایک دوا
Desolate Adjective سنسان ، ویران ، غیر آباد ، اکیلا ۔دل شکستہ ۔
Desolated Verb اجاڑا بنجر ۔
Desolately Adverb ویرانی کی حالت میں۔ غمگینی سے۔ مایوسی سے۔ نااُمیدی سے۔
Desolateness Noun اُجاڑ پن۔ بے کسی۔ ویرانی۔ غیر آبادی۔ بربادی۔
Desolater Noun اجاڑنے والا ۔ ویران کرنے والا ۔ تباہ کن ۔ غارت گر ۔
Desolating Adjective ویران ۔ آُجاڑ ۔
Desolation Noun اُجاڑ پن۔ ویرانی۔ غیر آبادی۔ بربادی۔ اجاڑنے کا عمل۔
Desolator Noun تباہ کار ۔ تباہ کرنے کا عمل ۔ برباد کرنے کا عمل ۔
Desonation Verb غیر اوتاری بنانا ۔