English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desktop video Noun ڈیسک ٹاپ ویڈیو ۔ ویڈیو امیجز ڈسپلے کرنے کے کیے پرسنل کمپیوٹر کا استعمال ۔
Deslanoside Noun فطری طور پر پایا جانے والا گلائکو سائڈ ۔
Desloughing Noun زخم پر سے خراب جلد اتارنا ۔
Desma Noun ( حیوانیات ) پٹی ۔ بندھن رباط ۔ رابط ۔
Desmalgia Noun رباط میں درد ، بند ھن میں درد
Desman Adjective ڈیسمان ۔ دسماں ۔ مشک چھچھوندر ۔ روس میں پایا جانے والی آبی حشرات خور ممالیہ اس کی تھوتھنی لمبی اور متحرک ہوتی ہے ۔
Desmepithelium Noun درون مخاطی استر
Desmid Noun بحرائی کائی ۔
Desmidiaceae Adjective ڈیسمی ڈایاسیا ۔ ورم الجی ۔ الجائی کے خاندان کا یک خلوی پودا ۔ نہایت خوبصورت شکلوں میں پایا جاتا ہے ۔ تازہ پانیوں میں دیکھنے میں آتا ہے ۔ ۲۵۰۰ انواع ہیں ۔
Desmidiaceous Adjective ڈسمڈ نما ۔
Desmidian Adjective ڈسمڈ کا ۔
Desmidiology Noun یک خلوی جلبک کا علم ۔
Desmind Noun خوردبینی یک خلوی تازہ پانی کی بحری کائی جو اسی نام کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔
Desmine Noun آلو مینیم ۔ کیلیشیم کا آبدار سلیکٹ ۔
Desmitis بندھنیوں کی سوزش ۔
Desmo Noun ترکیبی جز و بمعنی ۔ رشتہ ۔ بندھن ۔ رباط ۔
Desmobacteria Noun حقیقی جراثیم ۔
Desmobrya Noun سرخس کا ایک مجموعہ ۔
Desmobryoid Adjective سرخس کے ایک مجموعے سے متعلق ۔ سرخس کی طرح ۔
Desmocranium Noun ورم رباط
Desmodium Noun ( نباتیات ) چمڑا ۔
Desmodium elegans Noun چمکت
Desmodium gangeticum Noun سال پرنی ، سالپان
Desmodium gyrans Noun چمرا
Desmodium motorium Noun ٹیلی گراف پلانٹ
Desmodium tiliaefolium Noun سمبار ، سمنر
Desmodium triflorum Noun کد الیہ
Desmodont Adjective ذو ضمام صدفوں کی نوع سے متعلق ۔
Desmodynia Noun ورم رباط
Desmogen Noun رباط زا ۔