English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Desiringly | Adverb | خواہش کرتے ہوئے ۔ ملتجیانہ ۔ تمنا کے طور پر ۔ |
| Desirous | Adjective | خواہش مند۔ خواہاں۔ آرزو مند۔ خواہش کا حامل۔ خواہش کرنے والا۔ طالب۔ |
| Desirous of | خواہش مند ہونا ۔ | |
| Desirously | Adverb | خواہش مندی کے ساتھ ۔ آرزو مندانہ۔ طلب کے طور پر۔ |
| Desirousness | Noun | خواہش مندی۔ آرزو مندی۔ طلب۔ التجا۔ التماس۔ احتیاج۔ |
| Desist | Verb | باز رہنا۔ رُکنا۔ منع ہونا۔ دست بردار ہونا۔ ختم ہونا۔ ترک کر دینا۔ |
| Desist a person | باز رکھنا ۔ | |
| Desist from | کسی چیز سے رغبت ہٹانا ۔ | |
| Desist from pleading o abraham they said your lords command has verily been issued and a punishment that cannot be averted is bound to fall on themq 11 76 | — | — |
| Desistance | Noun | باز رہنے کا عمل۔ رُک جانے کی حقیقت۔ دست برداری۔ |
| Desisted | باز ہونا ۔ | |
| Desistence | Noun, Verb | اختتام ۔ دست برداری ۔ ترک کرنا ۔ باز آنا ۔ |
| Desition | Noun, Adjective | خاتمہ ۔ موت ۔ انجام ۔ |
| Desk | ڈيسک ۔ لکھنے کا ميز ۔ | |
| Desk bound | Adjective | مقید دفتر ۔ |
| Desk clerk | Noun | اپنی میز پر تحریر و تدوین کا کام سرانجام دینے والا شخص ۔ |
| Desk cloth | Noun | میز پوش ۔ |
| Desk job | Noun | میز پر کرنے والا کام ۔ |
| Desk knife | Noun | چھوٹا چاقو ۔ |
| Desk man | Noun | دفتری افسر ۔ خبر نگار ۔ |
| Desk tidy | Noun | قلم اور پینسلیں رکھنے والا ڈبہ ۔ |
| Desk top publishing | Noun | کسی چھوٹی کتاب کی تیاری کا کام جو طباعت سے پہلے چھوٹے کمپیوٹر پر انجام دیا جاۓ ۔ |
| Desk training | Adjective | دوران ملازمت تجارتی اور کلر کی تربیت ۔ |
| Desk work | Noun | دفتری کام ۔ |
| Deskill | مہارت کم کرنا ۔ | |
| Deskilled | مہارت کم کیا ۔ | |
| Deskman | Noun | اخباری عملے کا ایسا رُکن جو اطلاع دہندگان کی طرف سے ٹیلی فون پر فراہم کردہ خبریں لکھنے اور مدّون کرنے کا کام اپنی میز پر بیٹھے بیٹھے نبٹاتا ہے۔ |
| Desktop | Adjective | چھوٹا کمپیوٹر ۔ |
| Desktop computer | Noun | ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو بڑی آسانی سے بزنس ڈیسک کی سطح پر پورا آجاتا ہے ۔ زیادہ تر پرسنل کمپیوٹر اور کچھ ورک سٹیشنز کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Desktop publishing | Noun | ڈیسک ٹاپ پبلشنگ ۔ کمپیوٹر اور خاص سافٹ ویئر کا استعمال جس سے ٹیکسٹ اور گرافکس ملا کر ایک ایسا ڈاکیومنٹ بنایا جاتا ہے جسے لیزر پرنٹر یا ٹائپ سیٹنگ مشین پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے ۔ |