English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Designless Adjective بغیر منصوبے کے ۔
Designlessly Adverb بے نقشہ کے ۔
Desiliconize Verb سلیکون کا ازالہ کرنا ۔
Desilt Verb ( پانی سے ) گاد کا ازالہ کرنا ۔
Desilver Verb چاندی کا ازالہ کرنا ۔
Desilverization Noun ازالہء چاندی ۔
Desilverize Verb چاندی علیحدہ کرنا ۔
Desilverized کسی چیز سے چاندی کا جزو علیحدہ کیا ۔
Desimdiologist Noun یک خلوی جلبک کا ماہر ۔
Desinence Noun اختتام۔ لاحقہ۔ آخری حصہ شعر کا۔
Desinential Adjective اختتامی ۔
Desing Noun نقشہ ۔ خاکہ ۔ ارادہ ۔ مقصد ۔ منصوبہ ۔
Desipience Noun خفیف الحرکاتی ۔ سادہ مزاجی ۔
Desipiency Noun, Adjective خفیف الحرکاتی ۔ نادانی ۔ سادہ لوحی ۔ بے وقوفی ۔ حماقت ۔
Desipient Adjective احمق ۔ دیوانہ ۔
Desipra mine Phrase ڈیسی فیری آکس امائین : لوہے کے زہریلے پن میں مستعمل ۔
Desipramine Noun افسردگی دور کرنے والی ایک دوا ۔
Desirability Noun, Verb دل پسندی ۔ مرغوبیت ۔ پسندیدہ ہونا ۔
Desirable Adjective پسندیدہ۔ دل پسند۔ مرغوب۔ خوش کُن۔ عُمدہ۔ مناسب مند۔
Desirableness Noun پسندیدگی۔ دل پسندی۔ مرغوبیّت۔
Desirably Adverb پسندیدگی سے۔ دل پسندی کے طریقے سے۔ بطور مرغُوبیّت۔
Desire Verb چاہنا۔ طلب کرنا۔ آرزو کرنا۔ تمنا رکھنا۔ خواہش رکھنا۔
Desire sexual Noun خواہش جماع ، باہ
Desire venereal Noun شہوت ، خواہش جماع
Desired Adjective مطلوب۔ دل پسند۔ محبوب۔ مقصود۔ جس کی آرزو ہو۔
Desired effect Noun مطلو ب نتیجہ اثر۔
Desiredly Adverb مطلوب شے کی طرح ۔
Desiredness Verb مطلوب ہونا ۔ مانگ ہونا ۔ ضرورت ہونا ۔
Desireless Adjective بے خواہش ۔ بے تمنا ۔ بے آرزو ۔
Desirer Noun خواہاں۔ خواہش مند۔ آرزومند۔