English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desideration Noun طلب۔ احساس کمی۔ آرزو۔ تمنا۔
Desiderative Noun صیغہ تمنائی ۔ فعل تمنائی ۔
Desiderative verb فعل تمنائی ۔
Desideratum Noun مطلُوب۔ آرزو۔ احتیاج۔ وہ شے جو پاس نہ ہو لیکن مرغوب ہو۔
Desiderium Noun تمنا ۔ آرزو ۔ احساس کی کمی ۔ غم ۔
Desierrioxamine Noun لوہے کے زہر میں مفید ایک دوا ۔
Desight Noun خار چشم ۔ بد نما شے ۔
Design Verb نمونہ تیّار کرنا۔ خاکہ بنانا۔ نقشہ بنانا۔ تجویز کرنا۔ غور کرنا۔
Design patent Noun اختراع کی سند ایجاد ۔
Designable Adjective جس کا نقشہ کھینچا جا سکے ۔
Designado Noun ہسپانوی امریکی ممالک کے صدر کا منتخب جانشین ۔
Designate Verb نامزد کرنا۔ مُقّرر کرنا۔ تقرر کرنا۔ نشاندہی کرنا۔ مخصوص کرنا۔
Designated Verb حراصت کی ۔
Designated hitter Noun ایسا شخص جو کسی دوسرے کی جگہ کام کرے ۔
Designated value Noun قدر معرف ۔
Designation Noun تقرر۔ تعین۔ اسم۔ لقب۔ عُہدہ۔
Designative Adjective منصبی۔ نامزدہ۔
Designator Noun نامزد کُنِندہ۔ خطاب دَہِندہ۔
Designatory letters Adjective وہ حروف جو کسی ڈگری یا تعلیم کی نمائندگی کرتے ہوں ۔
Designatum Noun معارفہ ۔
Designed منصوبہ بنایا ۔
Designed experiment Adjective تعلیمی تحقیق میں وہ تجربہ جس میں محقق متغیرات میں تصرف کرے ۔
Designedly Adverb قصداً ، ارادے سے ، جان بوجھ کر ۔
Designee Noun نامزد شُدہ۔ موسوم شدہ۔
Designer Noun نمونہ ساز۔ وہ شخص جو نمونہ سازی کرتا ہو۔ وہ شخص جو فنکارانہ نقش اختراع کرتا ہو۔
Designer drug Noun دوا کے پرانے نسخہ میں معمولی ردو بدل کر کے نئی دوا تیار کرنا
Designful Adjective ارادی ۔
Designfulness Noun ارادیت ۔ مقصدیت ۔
Designing Adjective سازشی۔ عیار۔ مکار۔
Designingly Adverb سازشی طریقے سے۔