English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deserts Noun عمل۔ اعمال۔ صلہ۔ جس چیز کا کوئی مستحق ہو۔ مستحقہ سزا یا جزا۔
Desertscape Noun صحرائی منظر ۔ صحرائی منظر کی تصویر ۔
Desertworthy Noun ریگستان میں کام کرنے کے لائق ۔
Deserve Verb لائق ہونا ، سزا وار ہونا ، مستحق ہونا ۔
Deserved حق دار ھوا ۔
Deservedly Adverb استحقاق کے مطابق۔ بطور استحقاق۔ حقداری کے لحاظ سے۔
Deservedness Noun اِستحقاق ۔ مُستحق ہونے کا عمل ۔ لائق ۔ کِسی چیز کے قابِل ۔
Deserver Noun مستحق۔ اہل۔ حقدار۔ سزاوار۔ جس کا حق بنتا ہو۔
Deserving Adjective حق دار ۔ لائق ۔ مستحق ۔ سزاوار
Deservingly Adverb استحقاق کے لحاظ سے۔ حقداری کے طور پر۔
Deservingness Noun اِستحقاق ۔ مُستحق ہونے کا عمل ۔ لائق ۔ کِسی چیز کے قابِل ۔
Desex خاتمہ جنس کرنا ۔
Desexed خاتمہ جنس کیا ۔
Desexualization Noun ازالہ جنس۔ جنس رُبائی۔ آختہ کاری۔
Desexualize Verb جنس رُبائی کرنا۔ ازالہ جنس کرنا۔ جنسی قُوت سے محروم کرنا۔ آختہ کرنا۔
Desferrioxamine Phrase ڈیس فیری آکس امائن : لوہے کے زہریلے پن میں مستعمل ۔
Deshabille Noun, Verb, Adjective نامکمل یا نا کافی لباس پہنے ہوئے ہونا ۔ ڈھیلا ڈھالا لباس جو خلوت میں یا سوتے وقت پہنا جائے ۔
Desicator vacuum Noun خلائی خشکالہ
Desiccant خشک کرنے والا ۔ تجربہ تجربہ گاہوں میں مادوں کو خشک کرنے اور نم گیر اشیا ک نمی جذب کرنے سے روکنے والا مادہ مثلاً کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل وغیرہ ۔
Desiccate خشک کرنا ، سکھانا ۔
Desiccated خشک کیا ، سکھایا ۔
Desiccation Noun سکھانا ۔
Desiccative Adjective خشک کُن۔ خُشکاندہ۔
Desiccator خشکالہ ۔ شیشے کا سامان جس میں ٹھوس مادے کو نم آلود ہونے سے محفوظ رکھاجاتا ہے ۔ اس میں عموماً کیلشیم کلوئیڈ کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل غیرہ خشکالہ ہوتے ہیں ۔
Desiccator an apparatus containin a desiccant used for the physical removal of water from a substance Phrase خشکالہ ، ایک سامان جو تجربہ گاہوں میں اشیاء کو خشک کرنے اور نم گیر اشیاء کو نمی جذب کرنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Desiccator dish Noun ( کیمیا ) خشک کن رکابی ۔
Desiccent Adjective ڈیسائسنٹ ۔ خثکندہ ۔ ایسا کیمیکل جو نباتات کو پانی خشک کر کے تلف کر دیتا ہے ۔
Deside the lake beneath the trees fluttering and dancing in the breeze Phrase یہ جھیل کے کنارے کے ساتھ ساتھ درختوں کے نیچے باد نسیم میں پھڑ پھڑا رہے اور ناچ رہے تھے ۔
Desiderate آرزو رکھنا ۔
Desiderated Verb آرزو رکھا ۔