English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deserpidine Noun دیسرپین سے ملتی جلتی دوا جو بلڈ پریشر کم کرتی ہے ۔
Desert Adjective ویران ، غیر آباد ، بنجر ، بیابان ، ریگستان ۔اہلیت ، قابلیت ، لیاقت ۔
Desert and reward seldom keep company Idiom لیاقت والوں کو ہمیشہ ہی انعام نہیں ملتا ۔
Desert armour Noun سنگریزوں اور صخروں کا انبار ( ریگستان میں ) ۔
Desert chough Noun صحرائی زاغ ۔
Desert climate Noun ( جغرافیہ ) ریگستانی آب و ہوا ۔
Desert falcon Noun صحرائی باز ۔
Desert fever Noun صحرائی بخار ۔
Desert fox Noun صحرائی لومڑ ی ۔
Desert gum Noun سفیدہ ( eucalyptus ) کے قسم کے درختوں کی نوع ۔
Desert pavement Noun صحرائی فرش ۔
Desert rheumatism Noun صحرائی بخار ۔
Desert ship Noun اونٹ ۔ شتر ۔
Desert snake Noun صحرائی سانپ ۔
Desert varnish Noun صحرائی وارنش ۔
Desert vegetation Noun ریگستان نباتات ۔
Desertdness Noun ویرانی ۔
Deserted بے یار و مددگار چھوڑا ۔
Deserted sight Noun ( جغرافیہ ) ویرانی جگہ ۔
Deserter Noun چھوڑ بھاگنے والا ۔ مفرور ۔ بھگوڑا ۔
Desertic Adjective مانند صحرا ۔
Deserticolous Adjective صحرا باش ۔
Desertification Noun ویران ہونے کا عمل ۔ تُباہ ہونے کا عمل ۔ سُنسان ہونے کا عمل ۔
Desertion Noun فرائض سے پہلو تہی ۔ ترک کر دينا ۔ چھوڑ بھاگنا ۔ بھگوڑا پن
Desertion constructive
Desertion criminal
Desertion obstinate
Desertless Adjective بے ہنر ۔ نااہل ۔
Desertloess Noun ( جغرافیہ ) صحرائی غباری تودہ ۔ زردی مائل ۔ چکنی مٹی کی تہ جو دریا وغیرہ کی وادی میں جم جاتی ہے ۔
Desertness Noun ویرانی ۔