English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Descriptive theory Noun بیانی نظریہ ۔
Descriptively Adverb بیانیہ طور پر۔ تفصیل کے لحاظ سے۔
Descriptiveness Noun وصف بیان۔ تفصیلیت۔
Descriptivism Noun اخلاقیات کا وہ نظریہ جس کے مطابق صرف تجرباتی بیانات معنی خیز ہوتے ہیں ۔ بیانیہ لسانیات کے طریقوں کی حمایت یا استعمال ۔
Descriptor Noun ڈسکرپٹر ۔ معلومات حاصل کرنے کے عمل ایک لفظ جو کسی کتاب کی انڈکس انٹری سے مشابہ ہو اور کسی مخفوظ کیے گئے ڈاکیومنٹ یا ڈاکومنٹس کے ایک گروپ کے اہم موضوع یا جزو کی نشاندہی کرے ۔
Descriptum Noun ( فلسفہ ) بیان کی ہوئی چیز ۔
Descrive Verb ( اسکاٹستان ) descrive ۔
Descry Verb دیکھ لینا۔ دریافت کر لینا۔ فاصلے سے دیکھنا۔ مُشاہِدہ کرنا۔
Descurainia sophia Noun خا کشیر ، خوب کلاس
Desecrate متبرک چیز توڑنا ۔
Desecrated Verb متبرک چیز توڑی ۔
Desecrater Noun بے حرمت کرنے والا ۔
Desecration Noun بے حرمتی ۔ بےعزتی ۔ بے ادبی
Desecrative Adjective بے حرمت کرنے والا ۔ بے ادب بنانے والا ۔
Desecrator Noun بے حرمتی کرنے والا ۔ بے عزتی کرنے والا ۔ بے ادب
Deseed Verb بیج نِکالنا ۔ پودے میں سے بیج نِکالنا ۔ پھلی میں سے بیج نِکالنا ۔
Desegmentation Verb ( حیوانیات ) دو یا زیادہ بندوں کو ملانا ۔
Desegmented Adjective ملا ہوا ۔
Desegregate حکمت عملی کا خاتمہ کرنا ۔
Desegregated حکمت عملی کا خاتمہ کیا ۔
Desegregation Noun عدم نسلی علیحدگی۔ خاتمہ نسلی علیحدگی۔
Deselect Verb نامنتحب کرنا یا ہٹا دینا ۔
Deselected منتحب کیا یا ہٹا دیا ۔
Deselection Noun ردِّ نامزدگی ۔ نامزدگی سے خارج کرنے کا عمل ۔ نامزد نہ ہونے دینے کا عمل ۔
Desensitied Noun جو حساسیت سے نکل چکا ہو
Desensitization Noun اندرُونی طَور پر جِلد پر عمَل کَرنے والے عامَل کی حیثیت کا خاتمہ کَرنا ۔ پہلے بے حِس کَرنا اور بَعد میں بے حِسی دُور کَرنے کا عمَل
Desensitize Verb حِسیّت رُبائی کرنا۔ ازالہ حِسیّت کرنا۔ کم حسّاس بنانا۔
Desensitizer Noun حِسیّت رُبا۔ ازالہ حِسیّت کرنے والا۔
Deseribe Noun چھوڑ بھاگنے والا ۔
Deseril Noun میتھائسر جائڈ کا تجارتی نام ۔