English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Damask steel Noun دمشقی فولاد ۔
Damask work Noun دھات پر سونے اور چاندی کی پچی کاری ۔
Damasked Adjective گلابی رنگ کا ۔ مشجر کپڑے سے آراستہ کیا ہوا ۔ بوٹے بنایا ہوا ۔ بوٹے دار ۔ سونے یا چاندی کی پچی کاری کیا ہوا ۔
Damasse Noun پھلور سوتی کپڑا ۔
Damassin Noun زر دوزی کپڑا ۔
Damast Name دماثت : نرمی ۔ ملائمت ۔ ہمواری ۔
Damb buthi cemetery Noun دنب بوتھی قبرستان ۔
Dambonite Noun ڈیمبونائٹ ۔ ایک سفید بلوری مادہ جو خام ربر میں پایا جاتا ہے اور مغربی افریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Dambose Noun قلمی شکر جو ڈیمبونائٹ سے نکالا جاتا ہے ۔
Dame بیوی ، عورت ۔
Dame fortune Noun شاہد بخت و اقبال ۔
Dame nature Noun مادر روزگار ۔ مادر طبیعت ۔
Dame s violet
Dame school
Dame schools Adjective قدیم زمانے میں بلکہ بعض دیہاتوں میں اب تک گائوں کی ایک معتبر معمر معلمہ خاتون اپنے گھر میں بچوں کی ابتدائی تعلیم کا مدرسہ چلاتی تھی اس میں بنیادی پڑھائی لکھائی اور مذہبی و اخلاقی تعلیم ہوتی تھی ۔
Dameem Name دمیم : حقیر ۔ بدصورت ۔
Damer Name دامر : لوہا ، فولاد ، آہن ۔
Dames violet
Damfool Adjective بیوقوف ۔ گدھا ۔ نالائق ۔ احمق ۔
Damia Name دامیہ ۔ شکار کرنے والا ۔
Damidah Name دمیدہ: کھلنے والا ۔ کھلا ہو ا ۔
Damil Name دامل : نرمی کا سلوک کرنا ، عزت کرنا ۔
Damin Name دامن ۔ آنچل ۔
Damina Name امیر رئیس دولت مند مالدار ۔
Damir Name دمیر : لوہا ۔ فولاد ۔ آہن ۔
Damisha Name دمیشا : مالدار ۔ آمیر ۔
Damishq Noun, Name, Arabic, Geology, Historical جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے۔، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں۔ یہ شہر علی الترتیب آرمینی ، آشوری ، اور اہل فارس کے زیر تسلط رہا۔ 333 ق م میں اسے سکندر اعظم نے تسخیر کیا ،1946ء میں آزاد شام کا دارالحکومت بنا۔
Damla Name داملہ ۔ تواضع کرنا ۔نرمی سے پیش آنا ۔
Damluq Name دملوق : گول اور چمکدار پتھر ۔
Dammar Adjective دمّر۔ گوند۔ صنوبری درخت۔