English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Derisible Adjective مُضحِکہ خیز ۔ مزاخیہ ۔ مسخرے پن والا ۔
Derision Noun استہزا ، تمسخر ، تحقیر ، مذاق ۔
Derisive Adjective تمسخر آمیز ، حقارت آمیز ۔
Derisively Adverb تمسخر سے۔ تحقیر کے ساتھ ۔ مضحکہ خیزی کے انداز میں۔
Derisiveness Noun تمسخُر۔ تضحیک۔ تحقیر۔
Derisory Adjective مضحک۔ تمسخُرانہ۔
Derivable Adjective قابل اخذ۔ قابل حُصُول۔ قابل اشتقاق۔ قابل استخراج۔
Derivably Adverb مشتق طور پر ۔
Derivant Adjective استخراج کیا ہوا ۔ اخذ کیا ہوا ۔ مشتق فرعی ۔ ماخوذ ۔ ارتقائی ۔
Derivate Adjective مشتق ۔
Derivation Noun اخذ۔ اشتقاق۔ استخراج۔ استنباط ۔ نسب۔ نسل۔
Derivational Adjective ماخوذ کرنے سے متعلق۔ ارتقائی۔ متعلق بہ اشتقاق۔
Derivationist Noun ارتقائی ۔ قائل ارتقا ۔ نظریہء ارتقا کا ماننے والا ۔
Derivatist Noun اشتقاقی ۔ علم اشتقاق کا شائق ۔
Derivative اخذ شدہ ۔ ماخوذ ، ایک مرکب جو کسی دوسرے مرکب سے اخذ کیا جائے عموماً اپنے ابتدائی مرکب کے عمومی ڈھانچے کو برقرار رکھتا ہے ۔ مثلاً فینول ، بینزین سے اخذ شدہ ہوتی ہے ۔
Derivative citizenship Noun ماخوذ شہریت ۔
Derivative deed دستاويز ذيلی ۔ جن سے دستاويز ماقبل کی تائيد يا ترميم و تنسيخ ہو
Derivative emotions Noun مشتق ہیجانات ۔ ( نفسیات ) فرعی جذبات ۔
Derivative evidence شہادتِ مکسوبی يا ذيلی
Derivative hybrid Noun ( حیوانیات ) دوغلا در دوغلا ۔
Derivative mortgage رہن ماخوذ ۔ رہن ذيلی
Derivative of a function Noun واۓ ایک تفاعل ہے ایکس کا ۔
Derivative title ۔ دوسرے کے ذريعے سے حاصل ہونے والی حقيقت
Derivatively Adverb اشتقاقاً۔ استخراجاً۔
Derive Verb باخوذ ہونا ، حاصل کرنا ، نکالنا ، اخذ کرنا ، مشتق ہونا ۔
Derived اخذ کیا ۔
Derived albumin Noun کسی دوسری چیز سے نکالی گئی البیومن
Derived class Noun ڈیرائیوڈ کلاس ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ میں ایک ایسی کلاس جو دوسری کلاس سے پیدا ہوتی ہے ۔
Derived demand Adjective مآخوذ طلب ۔
Derived emotion Adjective مشتق ہیجانات ۔ مثلاَ امید،مایوسی وغیرہ ۔