English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Derived fount | Noun | ڈیرائیوڈ فونٹ ۔ ایک فونٹ جس کی پیمائش یا ترمیم گذشتہ فونٹ سے کی گئی ہو ۔ |
| Derived function | Noun | تفاعل مستخرجہ ۔ |
| Derived income | آمدنی محصلہ ۔ حاصل شدہ آمدنی | |
| Derived interest | حاصل شدہ مفاد ۔ محصلہ مفاد | |
| Derived unit | Noun | تبعی اکائی۔ رقبے۔ رفتار۔ |
| Derived units | Noun | تبعی اکائیاں ۔ ایسی پیمائش جو تین پیمائشوں یعنی طُول ، کمیت اور وقت پر مبنی ہو ۔ |
| Derived utility | Adjective | مآخوذ آفادہ ۔ |
| Deriver | Noun | اخذ کرنے والا۔ حاصل کرنے والا۔ نکالنے والا۔ |
| Derkhshanda | Name | در خشنرہ ۔ چمکرار روشن منور ۔ |
| Derlock | Noun | بر گاموٹ آئل والا میک اپ کا سامان لگانے کے بعد سورج کی شعا عیں پڑنے سے پیدا ہونے والی جلدی سوزش جوچرہ ، گردن یا سینہ پر جہاں بھی کریم یا لوشن لگا ہوتا ہے اور اس جگہ جلد پر نہ صرف سوزش ہوتی ہے بلکہ دھبے اور خراتیں بھی پڑ جاتی ہیں |
| Derm | Noun | جلد ۔ جلد حقیقی یا اصلی کھال ۔ یعنی کھال کی وہ تہ جو بالائی جھلی کے نیچے ہوتی ہے ۔ |
| Derma | Adjective | ادمہ۔ جلد حقیقی۔ جلد خارجی کے نیچے اصل جلد۔ |
| Dermabrasion | Noun | جلد یا جسم کے کسی حصے کا رگڑ ۔ |
| Dermad | Adverb | جلد کی طرف ۔ پوست کی جانب ۔ جلد رو ۔ |
| Dermagra | Noun | مرض بلاجر |
| Dermal | Adjective | ادمی۔ ادمہ سے متعلق۔ جِلدی۔ |
| Dermal bone | Noun | جلدی ہڈی |
| Dermal branchiae | Noun | جلدی گلپھڑے ۔ |
| Dermal denticle | Noun | جلدی دندانک ۔ |
| Dermal papila | Noun | جلدی مسہ |
| Dermal pore | Noun | جلدی مسام ۔ |
| Dermalaxia | Adjective | جلد کا نرم پڑ جانا ۔ |
| Dermalgia | Verb | جلد کا عصبی درد ۔ |
| Dermalia | Noun | ( حیوانیات ) ادمیئے ۔ |
| Dermana | Name | درمانہ ۔ چارہ گر ۔ |
| Dermanoplasty | Verb | کسی جلد کو ایک جگہ سے کاٹ کر دوری جگہ لگانا ۔ |
| Dermanysus | Noun | پرندں یا چوزوں کی جوﺅں سے انسانوں کو لگنے والی جلدی مرض |
| Dermaptera | Adjective | ڈرماٹیرا ۔ ادمہ حشرات ۔ لمبے دبلے پتلے حشرات ۔ چھ جوڑ دار پاوں رکھتے ہیں ۔ منہ کے حصے نمایاں ۔ اگلے پر چھوٹے چرمی پیش بازو میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔ |
| Dermapteran | Adjective | کن گجیا کی جنس سے متعلق ۔ |
| Dermaptoptic | Adjective | ادمہ بصر ۔ |