English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deputyship Noun نیابت۔
Depuztized Verb حکمرانہ کام کیا ۔
Der Noun تاکید ۔ یاد دہانی ۔ یاددلانا ۔ یادداشت ۔
Deracialize Verb نسلی خصوصیتوں کو دور کرنا ۔ نسلی تعصبات سے پاک کرنا ۔
Deracinate جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ۔
Deracinated جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ۔
Deracination Noun استیصال۔ بیخ کنی کا عمل۔ اپنے اصل تمدن سے اجنبیت۔
Deradelphus Noun دو سر مل کربن گیا ہو ، یک سرہ ، (مسنحوط)
Deradenitis Noun گردن کے غرہ کی سوجن
Deradenoncus Verb گردن کے غدود کی سوزش ۔
Deraign Verb مقابلہ کرنا ۔ للکارنا ۔ لڑائی سے صحیح ثابت کرنا ۔
Derail پٹڑی سے اتارنا ۔
Derailed پٹڑی سے اتارنا ۔
Derailer Noun وہ کانٹا جو ہنگامی صورت حال میں ریل گاڑی کو دوسرے لائن پر لے جانے کے لیے وضع کیا گیا ہے۔
Derailment Noun پٹڑی سے اُترنے کا عمل۔ سیدھے راستے سے ہٹ جانے کی کیفیت۔ کانٹا بدلی۔
Derange پریشان کرنا ، درہم برہم کرنا ۔
Deranged پریشان کیا ۔ درہم برہم کیا ۔
Derangement بد حواسی ، ابتری ۔
Derangement of mind Adjective دیوانا پن ۔ پاگل پن ۔
Derape bruit Noun چرنے کی آواز آنا
Derat Verb استیصال کرنا ۔
Derate Verb محصولات سے پوری طرح یا کِسی حد تک سبکدوش کرنا ۔ محصول گھٹانا ۔ ختم کر دینا ۔
Deration Verb راشن بندی ہٹانا ۔ کھانے کی چیزوں پر پابندی ختم کرنا ۔ کھانے پینے کی اشیاء عام طور پر مُہیا کرنا ۔
Deratization Noun موش کشی ۔ استیصال موش ۔
Deray Noun اختلال ۔ بے نظم تفریح ۔
Derayat Name درایت ۔ دانائی دانش عقل شعور سمجھ ۔
Derbidae Adjective ڈربیڈا ۔ انتہائی نازک ۔ استوائی ۔ لمبے پروں والے حشرات ۔ چمکدار ۔ یکساں پروں والے حشرات میں شامل ہیں ۔
Derby Noun انگلستان کی سالانہ سب سے بڑی گھوڑ دوڑ جو اپسم میں دوڑائی جاتی ہے ۔
Derby day Noun epsom گھوڑ دوڑ کا دن ۔
Derby dog Noun گھوڑ دوڑ کے میدان میں آوارہ پھرنے والا کتا ۔ ( مجازاً ) دخل در معقولات ۔