English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dermatagra Noun مرض بلاجر
Dermatalgia Noun ( مرض ) درد ادمہ ۔
Dermatatrophia Noun جلد کا ختم ہوتے جانا
Dermatic Adjective جِلدی ۔
Dermatitis Adjective سوزش جلد ۔
Dermato phobia Phrase جِلد کا خوف
Dermatobranchia Noun ( حیوانیات ) صدف کی ایک نوع جس کے بیرونی گلپھڑے جھلی نما گچھے کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Dermatocellutitis Noun جلد اور بافتوں کی سوزش
Dermatocyst Noun ( طب ) جِلدی دویرہ ۔
Dermatodes membra Noun دماغ یعنی بھیجے کے اوپر کی غلیظ اور موٹی جھلی
Dermatodynia Noun جلدی ریشہ دار گلٹی
Dermatofidroma Noun جلدی لیفی رسولی
Dermatofidrosarcoma Noun جلدی ریشہ دار چربیل رسولی
Dermatogan Noun ( نباتیات ) ادمہ ز ا ۔
Dermatogen Adjective ڈرماٹوجن ۔ ادمہ زار ۔ جڑ کی چوٹی یا تنے کی بیرونی تہہ ۔ ایک خلیہ موٹی ہوتی ہے اور برادمہ خارجی جلد کو ابھارتی ہے ۔
Dermatoglyphic Adjective جِلد نِگاری کے مُتعلِق ۔ جِلد شناسی کے مُتعلِق ۔ جِلد کے نقوش کے مُطالعہ کے مُتعلِق ۔
Dermatoglyphics Noun نشوونما کی بے قاعدگیوں کا مطالعہ کرنے کے لیے انگلیوں کی پوروں ، ہتھیلیوں اور تلوے کی لکیروں کا مطالعہ کرنا ۔
Dermatograph Noun جلد نگار ۔ ادمہ نگار ۔
Dermatographer Noun وہ حالت جس میں جلد پر ناخن یا نوکیل شے پیرنے سے سوزش پیدا ہو جاتی ہے
Dermatographia Noun وہ حالت جس میں جلد پر ناخن یا نوکیلی شے پھیرنے سے سوزش پیدا ہو جاتی ہے ۔
Dermatographism Noun الرجی کی وجہ سے چھپاکی بننا
Dermatography Noun جلد نگاری ۔ ادمہ نگاری ۔
Dermatoheteroplasty Noun کسی اور جاندار کی جلد کا پیونر لگانا
Dermatoid Adjective جلد نُما۔ جلد سا۔ جلد سے مشابہ۔ جلد جیسا۔
Dermatolgoist Noun ماہرا مراض جلد
Dermatological Adjective اَدَمیاتی۔ جلدیاتی۔
Dermatologist Verb ماہر امراض جلد ۔
Dermatology Noun جِلد کی امراض کا عِلم ۔ جِلد کی ساخت ، افعال اور کھال کا مُطالِعہ
Dermatologyphics Noun تَکمیلی خَرابیاں مَعلُوم کَرنے کے لیے ایڑھیوں ، ہَتھَیلیوں اور اُنگلیوں کے راس کا مُطالِعہ
Dermatolysis Verb جھری پڑ جانا ۔