English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Derby hat Noun گول چندیا اور پتلے لگر والا فلیٹ ہیٹ ۔
Derbyshire Noun انگلستان کا ایک علاقہ ۔
Derbyshire neck Adjective کلہڑ نکلنا ۔
Derbyshire neck Adjective کلہڑ نکلنا ۔
Derbyshire spar Noun کیلشیم فلورائیڈ ۔
Dercan disease Noun چربی کا گھلنا
Derdysire neck Noun گھیگا
Derealization Noun یہ احساس کے سب کچھ تبدیل ہو چکا ہے اور غیر حقیقی ہے ۔
Deregulate بے قاعدہ کرنا ۔
Dereism Noun واہمہ ۔ خود فکری ۔
Dereistic Adjective وہمی ۔ خود فکری ۔
Dereistically Adverb بطور واہمہ ۔
Derelication Noun فرض سے لاپروائی ، غفلت ، لاوارث چھوڑ دینا ، لا وارث ہونا ۔
Derelict Adjective لاوارث جہاز ، چھوڑا ہوا ، لاوارث ۔
Dereliction Noun ترک مال۔ ترک جہاز۔ ترک فرض۔ کوتاہی۔
Dereligioize Verb مذہب سے دور کرنا ۔ ازالہء مذہب کرنا ۔
Derencephalocele Noun فتق دماغ
Derepression Noun دباﺅ خسم کرنا
Derequisition Verb سرکاری طور پر قبضے میں لی ہوئی جائیداد مالِک کو واپِس کرنا ۔
Deresinate Verb گوند کا ازالہ کرنا ۔
Derestrict Verb بندش ہٹانا ۔ رُکاوٹیں دور کرنا ۔ خصوصاً سڑک ، عِلاقے وغیرہ سے ۔
Derestriction Noun ازالہ بندش ۔ بندش ہٹانے کا عمل ۔ رکاوٹ دور کرنے کا عمل ۔
Derialment Noun دوران گفتگو پٹڑی سے اتر جانا اور دوسرے موضوع پر گفتگو شروع کر دینا
Deric Adjective ( حیاتیات ) پوست سے متعلق ۔
Dericderivant Noun مشتق ، کسی سے نکلا ہوا ، اخز شدہ
Deride Verb چھیڑنا ، مذاق اڑانا ، کسی پر ہنسنا ، ٹھٹھا کرنا ۔
Derided بے قاعدہ کیا ۔
Derider Noun تضحیک کرنے والا۔ ہنسی اُڑانے والا۔ تمسخُر کرنے والا۔
Deridingly Adverb تضحیک کے طور پر۔ ہنسی اُڑانے کے انداز سے۔ تمسخر کرتے ہوۓ۔
Derigueur Adjective حسب آداب۔ آداب مجلس کے دستور۔ فیشن کے معیار کے مطابق۔